Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ٹی آئی نے عمران خان کو وزیر اعظم نامزد کر دیا
اہم خبریں

پی ٹی آئی نے عمران خان کو وزیر اعظم نامزد کر دیا

ایڈیٹراگست 6, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو باضابطہ طور پر وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔عمران خان پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کے لیے مقامی ہوٹل پہنچے تو لوگوں نے انہیں مبارک باد پیش کی، جس پر عمران خان نے بھی جواب میں مبارک باد دی۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے بیان دیا کہ حکومت سازی کا عمل بہت مشکل کام ہے اور عمران خان آج اپنے خیالات پارلیمانی پارٹی کے سامنے رکھیں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے واضح کیا کہ ایم کیو ایم الیکشن جیت کر آئی ہے تاہم ہمیں ان کی ضرورت ہے۔علاوہ ازیں عمران خان نے سرکاری پروٹوکول پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ٹریفک نہ روکنے کی ہدایت کی۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ حکومت نے عمران خان کو مکمل وزیراعظم کا پروٹوکول دیا جبکہ ہم نے پولیس کی صرف 4 گاڑیوں کی درخواست کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ مختلف ایجنسیوں کی گاڑیاں، پولیس اور رینجرز شامل تھیں لیکن عمران خان چاہتے ہیں عوام کو کم سے کم تکلیف ہو۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان وزیراعظم کے پروٹوکول کے خلاف ہیں اور وہ پروٹوکول کے باعث عوام کو ہونے والی پریشانی سے بے چین رہے۔پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف نے کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان کو متفقہ طور پر پارلیمانی رہنما مقرر کر کیا گیا ۔ پیر کو اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی بطور پارلیمانی رہنما تقرری کی تحریک پیش کی۔اس اجلاس میں تحریک انصاف کے ملک بھر سے نومنتخب اراکین نے شرکت کی اور تمام ارکان اسمبلی نے کھڑے ہو کر اس تحریک کی حمایت کی۔اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں نے بطور وائس چیئرمین قرارداد پیش کی، جسے تمام پارلیمانی پارٹی نے منظور کر لیا۔
انھوں نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوا کہ عمران خان ہمارے وزیرِ اعظم کے امیدوار ہیں۔انھوں نے صحافیوں کو آگاہ کیا کہ آج ہونے والے اجلاس میں عمران خان نے آنے والے دنوں کے چیلنجوں کے بارے میں پارٹی کو اعتماد میں لیا اور ان سے کہا کہ آپ سے قوم کی توقع کیا ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان نے نومنتخب ارکان کو بتایا کہ ’عوام نے آپ کو روایتی سیاست کا نہیں تبدیلی کے لیے ووٹ دیا ہے۔ ہم ثابت کریں گے کہ ہمارا طریقۂ کار مختلف ہو گا۔‘انھوں نے کہا کہ متحدہ حزبِ اختلاف بہت کمزور ہے کیوں کہ اس میں کوئی مشترک نظریہ نہیں ہے۔تحریکِ انصاف کے رہنما نے عمران خان کے حوالے سے بتایا کہ ’ہم نے پارلیمان کو اہمیت دینی ہے اور اس کی عزت میں اضافہ کرنا ہے۔ میں خود پارلیمان میں پیش ہوں گا اور جو اس دوران جو سوالات کیے جائیں گے اس کا جواب دوں گا۔‘انھوں نے کہا کہ اس اجلاس میں کسی کی تقرری کا موضوع زیرِ بحث نہیں آیا اور اس سلسلے میں میڈیا پر چلنے والی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔اس موقع پر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’ہمارے کل ارکان کی تعداد 144 بنتی ہے، اور اتحادی جماعتوں کو ملا کر ہمارے پاس 174 کا ہندسہ ملتا ہے۔ اس کے علاوہ چار آزاد امیدوار ہیں، اس طرح ہمارے پاس 180 سے 182 ارکان موجود ہیں۔ جب کہ سادہ اکثریت کے لیے 172 ارکان درکار ہیں۔‘خیال رہے کہ تحریک انصاف کا قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، بلوچستان عوامی پارٹی اور مسلم لیگ ق کے ساتھ اتحاد طے پا گیا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبنے گا نیا پاکستان : کرچیاں / ایم ایم ادیب
Next Article سیاست کے کوٹھے پر مفادات کی طوائف :صدائے عدل / قیصر عباس صابر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.