Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » تربیلا اور گدو میں خرابی : ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
اہم خبریں

تربیلا اور گدو میں خرابی : ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

ایڈیٹرمئی 16, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
electric
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : تربیلا اور گد و پاور پلانٹ میں فنی خرابی کی وجہ سے ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون ہوا اور مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔پنجاب اور خیبر پختونخوا مکمل طور پر بجلی سے محروم ہو گئے، گدو مظفر گڑھ ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث متعدد پاور پلانٹس ٹرپ کر گئے۔ترجمان پاور ڈو یژن کے مطابق اسلام آباد سمیت پشاور، مردان، ملتان اور فیصل آباد میں جزوی طور پر بجلی بحال ہو نا شروع ہوگئی جبکہ بریک ڈاؤن کی انکوئری کا حکم دے دیا گیا ہے۔صبح سے بجلی کی عدم فراہمی کے باعث پنجاب اورخیبرپختونخوا کےشہروں بہاولپور، سوات، لکی مروت، نوشہرہ میں شدید گرمی میں لوگوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا۔تربیلا اورگڈو تھرمل پاورپلانٹ میں فنی خرابی کی وجہ سےملتان، بہاول پور، چکوال، رحیم یارخان سمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بجلی بندہوگئی۔گڈو تھرمل ذرائع کےمطابق یلوکیبل میں فنی خرابی کےباعث گڈو جانے والی ہائی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرگئی، جس سےپنجاب کے مختلف اضلاع کو گڈو سےفراہمی معطل ہوگئی۔سوات، نوشہرہ، لکی مروت اور ٹانک سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے شدید گرمی میں شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ترجمان ایٹمی توانائی کمیشن کے مطابق تربیلا سےشروع ہونے والی ٹرپنگ سے چاروں چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹس بھی ٹرپ کر گئے، جس سے پنجاب اور خیبرپختون خوا کے متعدد شہروں میں بجلی کی بحالی معطل ہوئی۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بریک ڈاؤن تربیلا کےباعث نہیں ہوا، منگلاغازی بروتھا سے خرابی دورکر دی گئی ہے، جبکہ بریک ڈاؤن کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔حکام نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاور پلانٹ کی جلد بحالی کے لیے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔سیکریٹری پاور ڈویژن اور متعلقہ حکام نیشنل پاور کنٹرول سینٹر پہنچ گئے جب کہ این پی سی سی کے حکام کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹ کی جلد بحالی کی کوشش کی جارہی ہے۔سوات میں صبح 10 بجے سے جبکہ لکی مروت، ملتان اور بہاولپور اور گرد و نواح میں صبح سوا 9 بجے سے بجلی کی سپلائی بند تھی۔چکوال اور اس کے گرد و نواح میں ساڑھے 9 بجے سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ کراچی، بلوچستان اور سدرن پنجاب میں صورت حال ٹھیک ہے، عارضی مسئلہ ہے جلد بند پاور پلانٹس بحال ہوجائیں گے اور ملکی سطح پر فالٹ کو قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ذرائع وزارت پانی و بجلی کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ سے زائد ہے۔ادھر پنجاب کی صنعتوں کو 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا جس پر آج سے عملدرآمد ہوگا۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بحران پیدا ہوتے ہی ہائیڈل سے بجلی کی پیداوار بحال ہونا شروع ہوگئی، جبکہ منگلا غازی بروتھا سے انجینئرز نے خرابی دور کر دی۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق مرحلہ وار بجلی کی مکمل پیداوار نظام میں شامل ہو جائے گی، بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگا واٹ ہو گئی ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیاں محمد بخش صاحب: دیکھی سنی/سجاد جہانیہ
Next Article نواز شریف ہندوؤ ں کے بھگوان ہو گئے: ہزار داستان / مستنصر حسین تارڑ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.