Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتان میں پلاک کا خواجہ فرید میلہ : شوکت مغل اور جہانگیر مخلص کے لئے ایوارڈ
اہم خبریں

ملتان میں پلاک کا خواجہ فرید میلہ : شوکت مغل اور جہانگیر مخلص کے لئے ایوارڈ

ایڈیٹرمئی 5, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shokat
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email
ملتان۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لنگویج آرٹ اینڈکلچر” پلاک “ کی ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹرصغریٰ صدف نے کہاہے کہ پلاک کے زیراہتمام جنوبی پنجاب سمیت ان تمام علاقوں میں میلے منعقدکئے جائیں گے جنہیں ماضی میں نظراندازکیاگیا۔انہوں نے کہاکہ ہم اس خطے کی تاریخ اورثقافت کومحفوظ کرناچاہتے ہیں۔خواجہ غلام فرید ؒ نے امن اورمحبت کا جوپیغام دیااسے آج عام کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہاکہ صوفیاءنے انسانوں سے محبت کادرس دیااورآج کے دورمیں ان کے پیغام کی اہمیت مزیدبڑھ گئی ہے ۔وہ گزشتہ روز ملتان آرٹس کونسل میں پلاک کے زیراہتمام خواجہ غلام فرید میلے سے خطاب کررہی تھیں ۔ڈاکٹرصغریٰ صدف نے کہاکہ ملتان میں پنجاب رنگ ریڈیوکی نشریات بھی جلد شروع ہوجائیں گی اوراس کے لئے این ایف سی یونیورسٹی کے ساتھ ایم اویوپردستخط ہوچکے ہیں ۔خواجہ فریدمیلے کے پہلے سیشن میں خواجہ فرید کے پیغام انسانیت کے موضوع پرڈاکٹرمحمد امین ،پروفیسر شوکت مغل ،این ایف سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر کالرو، خالد مسعودخان ،راول محبوب کوریجہ شاکرحسین شاکر، ظہور دھریجہ ڈاکٹر مقبول  گیلانی ،پروفیسرنسیم اختر،وسیم ممتاز،رضی الدین رضی ، قمر رضا شہزاد، محبوب تابش ، سلیم قیصر،عامرشہزاد صدیقی نے بھی خطاب کیا۔مقررین نے کہاکہ پلاک کے اس میلے کے نتیجے میں نہ صرف یہ کہ اس خطے کی ثقافت محفوظ ہوگی بلکہ یہاں کے فنکاروں شاعروں اورادیبوں کا بھی قومی سطح پرتعارف ہوگا۔انہوں نے کہاکہ زبانیں لوگوں کوایک دوسرے کے قریب لاتی ہیں اورایسے میلے تعصبات کے خاتمے میں معاون ثابت ہوں گے۔اس موقع پرپلاک کی جانب سے پروفیسر شوکت مغل کو ان کی تحقیقی کتا ب پرپہلاانعام شفقت تنویرمرزاایوارڈاور جہانگیرمخلص کوان کی شعری خدمات پرپہلاخواجہ فریدایوارڈاورایک ایک لاکھ روپے نقددیئے گئے ۔دوسراسیشن محفل موسیقی پرمشتمل تھاجس میں محترمہ ثریاملتانیکر،ندیم عباس لونے والا،جمیل پروانہ ،نسیم سیمی اوردیگرگلوکاروں نے صوفیاءکاکلام پیش کیا۔محفل موسیقی میں لوگوں کی بہت بڑی تعدادشریک ہوئی۔صوفیاءکے عارفانہ کلام نے لوگوں پروجدکی کیفیت طاری کردی ۔یہ میلہ رات گئے تک جاری رہا۔
  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنون لیگ چھوڑی ہے نہ چھوڑنے کا ارادہ ہے : چوہدری نثار
Next Article 21 سے 45سال کی پونے سات کروڑ توانائیاں: مملکت اے مملکت / محمود شام
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.