ملتان: کینٹ کے علاقے میں واقع پرنس ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آگ بھڑک اٹھی جس پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔ریسکیو 1122کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کاسامان جل گیا ۔
پرنس ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی۔آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔کروڑوں کامال جل گیا
ایڈیٹر1 Views
Previous Articleریاست یرغمال ہے، درخواست بازیابی درج کی جائے/ سید مجاہد علی
Next Article زباں بندی چل نہیں سکتی: فیض عام / سہیل وڑائچ

