Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بال ٹیمپرنگ کیس : آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان مستعفی
اہم خبریں

بال ٹیمپرنگ کیس : آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان مستعفی

ایڈیٹرمارچ 25, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
australia-cricket- steve smith david warner
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقہ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کے الزامات کے بعد آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ اس میچ کے لیے کپتانی سے اور ڈیوڈ وارنر نائب کپتانی سے دستبردار ہو گئے ہیں۔گذشتہ روز سمتھ نے کہا تھا کہ ٹیم کے ‘لیڈرشپ گروپ’ نے گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے منصوبے پر بات کی تھی جسے بلے باز کیمرون بینکروفٹ نے پایۂ تکیمل تک پہنچایا۔یاد رہے کہ گذشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کیمرون بینکروفٹ کو ٹی وی کیمروں نے ایک پیلے رنگ کی ٹیپ گیند پر رگڑتے ہوئے عکس بند کیا تھا جس کے بعد یہ بھی دیکھا گیا کہ انھوں نے یہ ٹیپ امپائروں سے چھپانے کے لیے اپنی پتلون میں ڈال لی۔کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدرلینڈ نے کہا: ‘یہ میچ جاری رہنا چاہیے۔ اس دوران ہم اس معاملے کی اس تندہی سے تفتیش کریں گے جس کا یہ مستحق ہے۔’کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلوی تماشائی ملک کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں سے ایک خاص معیار کے طرزِ عمل کی توقع رکھتے ہیں، اور اس موقعے پر یہ معیار برقرار نہیں رکھا گیا۔’ہماری طرح تمام آسٹریلوی جوابات چاہتے ہیں اور ہم ترجیحی بنیادوں آپ کو باخبر رکھیں گے۔’اس واقعے کے بعد سمتھ نے کہا تھا کہ یہ ‘بڑی غلطی’ تھی لیکن وہ مستعفی نہیں ہوں گے۔آسٹریلیا کے سپورٹس کمیشن نے سمتھ کو فوری طور پر کپتانی سے دستبردار ہونے کا کہا ہے، بمع ٹیم کے ان ارکان یا تربیتی عملے کے جنھیں اس منصوبے کے بارے میں پہلے سے علم تھا۔’آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم میلکم ٹرن بل نے بھی اس معاملے پر اظہار خیال کیا ہے۔ انھوں نے کہا: ‘مجھے صدمہ پہنچا ہے اور میں جنوبی افریقہ سے آنے والے خبر سے مایوس ہوا ہوں۔’انھوں نے کہا: ‘یہ بات ناقابلِ یقین ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم دھوکہ دہی میں ملوث رہی ہے۔ ہمارے کرکٹر ہمارے رول ماڈل ہیں اور کرکٹ سے ایمانداری منسوب ہے۔ ہماری ٹیم اس طرح کی دھوکہ دہی میں کیسے شامل ہوئی؟ یہ ناقابلِ یقین ہے۔’سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے کہا: ‘یہ آسٹریلوی کرکٹ کے لیے انتہائی برا دن ہے۔’ انھوں نے اسے سوچی سمجھی دھوکہ بازی قرار دیا اور اس بات کی مذمت کی کہ اس مقصد کے لیے ایک نو آموز کھلاڑی بینکروفٹ کا انتخاب کیا گیا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپروین شاکر کی مردہ اُنگلیاں / مستنصر حسین تارڑ
Next Article کراچی : پی ایس ایل تھری کا فائنل آج شام ہو گا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.