Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اگست 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم
  • بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اکست تک رات کا کرفیو : قلات اور خضدار میں پابندیاں
  • نئے صوبے کی باتیں :امر جلیل کا کالم
  • سہ ملکی دفاعی معاہدہ: توقعات اور حقائق : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیان وقت کی ضرورت ہے؟ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم
  • ’ مجتبیٰ خامنہ ای جسمانی لحاظ سے مکمل صحت مند‘ ہیں: ایرانی صدر کا سات گھنٹے طویل ملاقات کے بعد دعویٰ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ن لیگ نے فوج مخالف بیان کے عوض سینیٹ کے ٹکٹ کی پیشکش کی : عائشہ گلالئی
اہم خبریں

ن لیگ نے فوج مخالف بیان کے عوض سینیٹ کے ٹکٹ کی پیشکش کی : عائشہ گلالئی

ایڈیٹرفروری 16, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Ayesha gulalai
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن عائشہ گلالئی نے پارلیمان کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ نون پر الزام لگایا کہ انھیں ملک کی مسلح افواج کے خلاف بیانات دینے پر سینیٹ کی نشست دینے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن انھوں نے یہ پیشکش ٹھکرا دی۔عائشہ گلالئی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر الزام لگایا کہ وہ ہر جلسے میں اداروں کے خلاف بغاوت کی باتیں کرتے ہیں اور پتہ نہیں کس ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔’ابھی بھی یہ فوج اور عدلیہ کے خلاف پراپگینڈا کر رہے ہیں۔ میں تو سمجھتی ہوں کہ یہ تو عمران خان سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔’ عائشہ گلالئی نے مزید کہا: ‘عمران خان جذباتی آدمی ہیں اور وہ تو خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارتے ہیں لیکن نواز شریف مکار انسان ہیں وہ اداروں، فوج اور عدلیہ کو کلہاڑی مارتے ہیں۔یاد رہے کہ عائشہ گلالئی نے گذشتہ سال اگست میں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت کے سربراہ عمران خان پر الزام عائد کیا تھا کہ تحریک انصاف میں خواتین محفوظ نہیں ہیں۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ نون کے سیکریٹری اطلاعات مشاہد اللہ خان نے بیان میں کہا کہ عائشہ گلالئی کا ملکی سیاست میں ایسا کوئی اہم کردار نہیں ہے جس کی وجہ سے انھیں سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے۔مشاہد اللہ خان نے عائشہ گلالئی کے لگائے گئے الزامات کی بھی مکمل تردید کی۔واضح رہے کہ 3 مارچ کو سینیٹ کے انتخابات منعقد ہوں گے جس کے لیے تمام جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں کے کاغذات جمع کرا دیے ہیں۔حکمراں جماعت کی جانب سے باضابطہ امیدواروں کی فہرست میں فاروق خان، آصف کرمانی، رانا مقبول، ہارون اختر، سعدیہ عباسی اور دیگر شامل ہیں۔گذشتہ سال کے تنازع کے باوجود عائشہ گلالئی اپنی جماعت چھوڑنے کے بعد بھی رکن قومی اسمبلی ہیں جس کے لیے انھوں نے قوانین میں ایک اور چھوٹے سے سقم کا سہارا لیا تھا۔

( بشکریہ : بی بی سی )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحبت زندگانی ہے ۔۔ حنا عنبرین
Next Article خشک پتے کی سرسراہٹ اور ضیغم شمیروی ( وفات ۔ 17 فروری 2005 ء ) ۔۔ رضی الدین رضی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے

اگست 13, 2026

سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم

اگست 13, 2026

ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ

اگست 13, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے اگست 13, 2026
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم اگست 13, 2026
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ اگست 13, 2026
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 13, 2026
  • کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم اگست 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.