Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » غیر یقینی صورت حال یا فہرستوں میں‌ردو بدل ؟ قومی اعزازات کا اعلان نہ ہو سکا
اہم خبریں

غیر یقینی صورت حال یا فہرستوں میں‌ردو بدل ؟ قومی اعزازات کا اعلان نہ ہو سکا

ایڈیٹراگست 14, 20173 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
awards
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے سول اور فوجی اعزازات کا اعلان نہ ہو سکا ۔ ان اعزازات کا اعلان ہر سال 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب کیا جاتا ہے اور صدر مملکت یوم آزادی کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات کو ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب سے اعزازات سے نوازتے ہیں جو بعد ازاں‌24 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر تقسیم کیئے جاتے ہیں ۔ غیر یقینی سیاسی صورت حال ، نامکمل کابینہ اور بعض دیگر وجوہات کی بنا پر ان اعزازات کا اعلان سرَ دست نہیں ہو سکا ۔ معتبر ذرائع کے مطابق ان اعزازات کی فہرست کو جس روز حتمی شکل دی جا رہی تھی اسی روز سہپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں کابینہ ختم کر دی گئی ۔ بعد ازاں ایک اور اجلاس میں‌اس فہرست میں‌ردوبدل کیا گیا اور بعض شخصیات کو فون پر آگاہ بھی کر دیا گیا کہ ان کو اس سال ایوارڈ دیا جا رہا ہے لیکن آخری لمحات میں یہ اعلان بھی روک دیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کابینہ میں جن نئے وزرا کو شامل کیا ہے ان میں عرفان صدیقی کو بھی دوبارہ مشیر کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے جس کے بعد امکان یہ ہے کہ اب کمیٹی کا اجلاس دوبارہ منعقد ہو گا جس کے بعد اعزازات کی فہرست کی نئے سرے سے منظوری دینے کے بعد اعزازات کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگوگل بھی پاکستان کے جشنَ آزادی پر سبز ہلالی پرچم سے آراسۃ
Next Article خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد ۔۔ عمار غضنفر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.