Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ناسا نے دس سال بعد دوبا رہ خلائی مشن بھیج دیا
اہم خبریں

ناسا نے دس سال بعد دوبا رہ خلائی مشن بھیج دیا

ایڈیٹرمئی 31, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

واشنگٹن : راکٹ کمپنی سپیس ایکس کی جانب سے ناسا خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو خلا میں بھیج دیا گیا ہے۔ اس سے قبل بدھ کو خراب موسم کی وجہ سے یہ سفر ملتوی کر دیا گیا تھا۔دونوں خلا بازوں کو مدار میں لے جانے کے لیے پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق رات 12:22 منٹ کا وقت طے کیا گیا تھا۔ان لمحات کو ٹی وی سکرینز اور سوشل میڈیا پر لائیو دیکھا گیا۔
سپیس ایکس ٹیم نے وقتِ رخصت خلا بازوں کے کام کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اپنے خوبصورت سیارے کے نظاروں سے محظوظ ہوں۔یہ پہلی نجی خلائی گاڑی ہے جو خلا بازوں کو مدار میں لے کر جا رہی ہے۔یہ اپنے ابتدائی مدار میں تقریباً نو منٹ میں جائیں گے اور راکٹ کا ایک حصہ نو منٹ میں زمین پر لوٹا جسے دوبارہ استعمال کیا جائے گا۔
ناسا کی جانب سے بتایا گیا کہ راکٹ کا پہلا حصہ نیچے آ گیا ہے۔یہ فالکن نائن راکٹ کی پہلی واپسی ہے جس میں وہ خلا میں انسانوں کو لے کر گیا ہے۔گرینیج کے معیاری وقت کے مطابق خلا باز اتوار کو سہ پہر ساڑھے تین بجے خلائی سٹیشن میں پہنچ جائیں گے۔یہ مشن اس لیے بھی بہت اہم ہے کیونکہ سنہ 2011 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب امریکہ اپنے خلابازوں کو آئی ایس ایس پر پہنچانے کے قابل ہوا ہے۔
یاد رہے کہ فلوریڈا کے کینیڈی سپیس سینٹر میں خراب موسم کی وجہ سے بدھ کے روز بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے ان کی پرواز ملتوی کردی گئی تھی۔دونوں خلا باز اب زمین کی کشش ثقل سے نکل چکے ہیں۔ اب وہ انیس گھنٹوں کے بعد انٹرنیشنل سپیس سٹیشن میں پہنچیں گے۔ لیکن ابھی انھوں نے کام کرنا ہے۔یادرہے کہ یہ ابھی ٹیسٹ فلائیٹ ہے اور خلا باز اس پورے سفر میں سسٹم اور ڈریگن کے کنٹرول کو چیک کریں گے۔
تاہم اس مشن کے حوالے سے صارفین کے ذہنوں میں متعدد سوالات موجود ہیں جن کے جوابات ہم اس تحریر میں دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
(بشکریہ: بی بی سی اردو)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفخر امام مستعفی کیوں نہ ہوئے؟ ۔۔خالدمسعود خان
Next Article داؤ لگا تو پاجی ورنہ ہم سب حاجی۔۔وسعت اللہ خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.