کابل: کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر حملے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے، جب کہ چار حملہ آور بھی سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے ،عبادت گاہ سے دس بچوں کو ریسکیو کر لیا گیاہے ۔
افغان دارالحکومت کابل میں بدھ کے روز سکھوں کے دھرم شالا پر حملہ کر دیا گیا، حملے میں 11 افراد ہلاک اور گیارہ ہی زخمی ہو گئے، حملہ شہر کے شور بازار میں ہوا ۔دھرم شالا کی انتظامیہ کے مطابق جب حملہ کیا گیا تو 150 افراد عبادت میں مصروف تھے، کارروائی میں غیر ملکی فوجیوں نے بھی حصہ لیا ۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
تازہ خبریں:
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
- ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

