Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » آسیہ بی بی کے لئے فرانس کی شہریت : توہین مذہب میں گرفتار ملزموں کی مدد کرنے کا اعلان
اہم خبریں

آسیہ بی بی کے لئے فرانس کی شہریت : توہین مذہب میں گرفتار ملزموں کی مدد کرنے کا اعلان

ایڈیٹرمارچ 1, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aasia bi bi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پیرس : پاکستان ميں کئی برس تک توہين مذہب کے الزام ميں قيد رہنے والی مسيحی خاتون آسيہ بی بی کو فرانس کی جانب سے اعزازی شہريت دے دی گئی ہے۔ آسیہ بی بی کو منگل 25فروری کے روز فرانس کی اعزازی شہریت دی گئی۔اس سلسلے ميں انہيں پيرس کی ميئر اينے ہڈالگو کی جانب سے ايک سرٹيفکيٹ ديا گيا۔ فرانس کی حکومت نے آسيہ بی بی کے ليے اعزازی شہريت کا اعلان 2014 میں کيا تھا تاہم عملی طور پر يہ اس ہفتے ممکن ہوا۔
آسیہ بی بی پر جون 2009ء میں پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں ان کے گاؤں کی بعض خواتین نے توہین مذہب کا الزام لگایاجس پر بعد ازاں ان کے خلاف مقدمہ درج کر ليا گیا۔ مقدمے کی سماعت کرنے والے ٹرائل کورٹ نے انہیں نومبر 2010 میں توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی تھی۔ البتہ 2019ء میں سپریم کورٹ کے ایک تین رکنی بينچ نے آسيہ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر کارروائی کرتے ہوئے زيريں عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کرتے ہوئے انہيں رہا کرنے کا حکم جاری کيا۔ رہائی کے فوری بعد آسیہ بی بی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کینیڈا منتقل ہو گئی تھیں۔مسیحی خاتون آسیہ بی بی نے فرانس میں سیاسی پناہ کی درخواست دے رکھی تھی۔ اپنی درخواست میں آسیہ بی بی نے کہا تھا کہ وہ فرانس ميں رہنے کی خواہشمند ہیں۔ ان کے بقول فرانس وہ ملک ہے جس نے اُنہیں نئی زندگی دی۔ گزشتہ روز فرانس کے ‘آر ٹی ایل‘ ریڈیو سٹيشن پر ايک انٹرویو کے دوران آسیہ بی بی نے کہا کہ فرانس میں رہنا ان کی دلی خواہشات میں سے ایک ہے۔ بی بی اپنی کتاب کی تشہیر کے سلسلے میں ان دنوں فرانس ميں ہیں۔ ان کی کتاب گزشتہ ماہ شائع ہوئی تھی۔ فرانسیسی زبان میں چھپنے والی ان کی کتاب کا انگریزی عنوان ‘Finally free’ ہے۔ کتاب کا انگریزی ترجمہ رواں برس ستمبر میں شائع ہو گا۔ کتاب کی مصنفہ این ازبیلا ٹولیٹ ہیں۔فرانسیسی این ازبیلا ٹولیٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کے لیے مہم چلائی تھی۔آسیہ بی بی نے کہا ہے کہ وہ کینیڈا میں بھی بہت خوش ہیں لیکن وہ این ٹولیٹ کے ساتھ مل کر پاکستان میں توہین مذہب کے الزامات پر قيد دیگر افراد کی مدد کرنا چاہتی ہیں۔ ”این ازبیلا میرے لیے ایک فرشتے کی حيثيت رکھتی ہیں۔‘‘
بی بی سی کے مطابق پاکستان میں توہینِ مذہب کے جھوٹے الزام میں آٹھ برس تک قید رہنے کے بعد بری ہونے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت اور وزیراعظم سے اپیل کرتی ہیں کہ ملک میں توہینِ مذہب کے مقدمات کی جامع تحقیقات ہونی چاہییں اور اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ کسی بےگناہ کو سزا نہ ملے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بی بی سی کی مشعل حسین کو دیے گئے انٹرویو میں آسیہ بی بی کا کہنا تھا ’جب بھی ایسا کچھ ہو، اس کی جامع تحقیقات ہونی چاہییں۔ کسی بےگناہ کو بلاوجہ سزا نہیں ملنی چاہیے اور وہ بےگناہ لوگ جو جیلوں میں ہیں انھیں رہائی ملنی چاہیے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’توہینِ مذہب کے معاملے میں الزام لگانے والوں اور جس پر الزام لگا ہو دونوں سے مناسب پوچھ گچھ ہونی چاہیے کیونکہ ہمارے تفتیشی عمل میں بہت سے مسائل ہیں اور یہ بتانا بھی مشکل ہوتا ہے کہ کون کس سے ملا ہوا ہے اس لیے یقینی بنانا ضروری ہے کہ سچ جانا جائے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسیہ بی بی توہین مذہب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : بھارت کے انتشار میں پاکستان کی کامیابی تلاش نہ کریں
Next Article کرونا وائرس سے بچنے کی دعا ۔۔ذرا ہٹ کے/یاسر پیرزادہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ

اگست 21, 2026

انجینئر محمد علی مرزا 7 روزہ ریمانڈ پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سپرد

ستمبر 13, 2025

توہین مذہب کے مقدموں کی مدعیہ کومل خود قتل کے مقدمے میں ملوث ہے : اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ طلب

جولائی 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.