Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ایس ایل 5 کا پہلا اپ سیٹ : ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ا یٹرز کو ڈھیر کر دیا
اہم خبریں

پی ایس ایل 5 کا پہلا اپ سیٹ : ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ا یٹرز کو ڈھیر کر دیا

ایڈیٹرفروری 29, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
MULTAN-PSL
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل فائیو)کے پہلے ا پ سیٹ میں ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوتیس رنز سے ہراکر ہوم گراﺅنڈ پر اپنی جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہفتے کے روز پاکستان سپرلیگ کے گیارہویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ۔ ملتان سلطانز نے آج کے میچ میں ایک تبدیلی کی اور شاہد آفریدی کو آرام دے کربلاول بھٹی کو کھلایا۔ ملتان سلطانز کی اننگز کا آغاز اچھانہ تھا ۔ذیشان اشرف صرف آٹھ رنز بنا کر نسیم شاہ کی بال پر آﺅٹ ہوئے
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہفتے کے روز پاکستان سپرلیگ کے گیارہویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ۔ ملتان سلطانز نے آج کے میچ میں ایک تبدیلی کی اور شاہد آفریدی کو آرام دے کربلاول بھٹی کو کھلایا۔ ملتان سلطانز کی اننگز کا آغاز اچھانہ تھا ۔ذیشان اشرف صرف آٹھ رنز بنا کر نسیم شاہ کی بال پر آﺅٹ ہوگئے۔ جیمزوینس29 اور معین علی بھی 6رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ بعد ازاں کپتان شان مسعود اورریلی روسو کے درمیان 139رنز کی شاندار پارنٹر شپ ہوئی۔187کے مجموعی سکورپر ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود حسنین کی بال پر اعظم خان کوکیچ دے بیٹھے۔ انہوں نے 46زنز کی شاندار اننگز کھیلی۔اس کے بعد خوشدل شاہ بھی ایک رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئے۔
ریلی روسو نے جارحانہ کھیلتے ہوئے 44گیندوں پر 10چوکوں اور6چھکوں کی مدد سے 100رنز بنائے۔ملتان سلطانز کی جا نب سے ریلی روسو نے پہلی اور ٹورنامنٹ کی دوسری سنچر ی سکور کی۔قبل ازیں‌ملتان سلطانز کی ٹیم نے مقررہ اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 199رنز بنائے۔
سلطانز کے آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی ذیشان اشرف تھے جو محض 8 رنز بنا سکے اور نسیم شاہ کی گیند پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔
جیمز ونس اپنی جارحانہ بیٹنگ کے ساتھ کھیلے اور 6 چوکے لگا کر 29 رنز بنائے لیکن محمد نواز کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد معین علی 6 رنز بنانے کے بعد بین کٹنگ کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ اس طرح گلیڈی ایٹرز نے تیسری وکٹ حاصل کر لی۔
شان مسعود اور رائلی روسو کی سنچری کی شراکت کے بعد بالآخر گلیڈی ایٹرز کو چوتھی وکٹ مل گئی۔ کپتان شان مسعود 32 گیندوں پر 46 کے سکور پر حسنین کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔
گرنے والی پانچویں وکٹ خوشدل شاہ کی تھی جو سہیل خان کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔
گلیڈی ایٹرز کے محمد حسنین نے اب تک کے پی ایس ایل 5 کے مقابلوں میں سب سی زیادہ آٹھ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ جبکہ سلطانز کے بولر سہیل تنویر کی 13 رنز پر 4 وکٹیں بہترین بولنگ کارکردگی رہی ہے۔ اس میچ سے قبل یکطرفہ مقابلوں میں گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے خلاف تین ایک کی برتری حاصل ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ملتان سلطانز پی ایس ایل 5 کوئٹہ گلیڈی ا یٹرز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹیوب ویل پلید کرنے کا الزام :گاؤں والوں نے مسیحی نوجوان کو تشدد کر کے مار ڈالا
Next Article امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط ، 14 ماہ میں امریکی افواج مکمل انخلاء کریں گی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

علی ترین پھر پی ایس ایل کے لیے ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند ، بولی میں شامل ہونے کا فیصلہ

جنوری 30, 2026

علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا

نومبر 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.