Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار
  • ماہرہ خان اور قوم کو مبارک ہو : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نواز شریف 48 گھنٹے میں رپورٹ دیں ورنہ ایکشن ہو گا: یاسمین راشد
اہم خبریں

نواز شریف 48 گھنٹے میں رپورٹ دیں ورنہ ایکشن ہو گا: یاسمین راشد

ایڈیٹرجنوری 14, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nawaz hotel
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اگر 48 گھنٹوں میں میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق تازہ ترین رپورٹیں جمع نہیں کروائی گئیں تو محکمہ داخلہ ان کے خلاف ایکشن لے گا۔میاں محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی پریس کانفرنس کے فوری بعد اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے میاں نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹیں جاری کی ہیں جس پر ان کے لندن کے معالج کے دستخط موجود ہیں۔
لیکن پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے یہ موقف اختیار کیا کہ حکومت کو برطانوی ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ رپورٹیں درکار ہیں۔
پیر کو سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ایک تصویر شئیر کی گئی جس میں انہیں اپنے خاندان کے ساتھ لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں دیکھا گیا۔ یہ تصویر وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے بھی ان کے ٹوئٹر اکاونٹ پر شئیر کی گئی۔
جس کے بعد یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹیں منگوا کر عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔
صوبۂ پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو میاں نواز شریف کی تصویر دیکھ کر اتنی ہی تکلیف ہو رہی ہو گی جتنی ایک پاکستانی کو ہو رہی ہے۔
منگل کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ‘ نوازشریف کی تصویر سوشل میڈیا پر دیکھی ہے جس پر سب کو تحفظات ہیں۔ نوازشریف چھ ہفتوں کی اجازت لے کر گئے تھے۔ انھوں نے سوال کیا ‘اب آپ ہمیں بتائیں کہ علاج کروا کر آپ واپس کب آئیں گے۔’
انہوں نے مزید بتایا کہ خواجہ حارث نے نواز شریف کی پہلی رپورٹ 27 دسمبر کو بھیجی جبکہ پچیس دسمبر کو ان کی ضمانت کا وقت ختم ہو گیا تھا۔ جس کے بعد ہم نے میڈیکل بورڈ کے ممبران کی میٹنگ بلائی تا کہ وہ ان کی رپورٹیں دیکھیں اور ہمیں بتائیں کہ ضمانت میں توسیع کی کی ضرورت ہے یا نہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نواز شریف یاسمین راشد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسردی کا تیس سالہ ریکارڈٹوٹ گیا :آزاد کشمیر ، بلوچستان، گلگت بلتستان میں75افراد ہلاک
Next Article بنگلا دیش کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے ہو گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نو مئی کے واقعات: دو مزید مقدمات میں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 21, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

نی مائے سانوں کھیڈن دے : وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 17, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم ستمبر 18, 2026
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی ستمبر 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.