Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»دہلی:‌فیکٹری میں آتشزدگی : 43 افراد جاں بحق
اہم خبریں

دہلی:‌فیکٹری میں آتشزدگی : 43 افراد جاں بحق

ایڈیٹردسمبر 8, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fire
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دہلی : بھارت کے دارالحکومت دلی میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 40 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ اتوار کی صبح پرانی دلی کی اناج منڈی میں ایک فیکٹری میں لگی اور آگ بجھانے والا عملہ جائے وقوع پر پہنچ چکا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تو اس کثیر منزلہ عمارت میں درجنوں مزدور سوئے ہوئے تھے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔دہلی میں فائر ڈپارٹمنٹ کے سربراہ اتُل گارگ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ان کی ٹیم نے جائے حادثہ سے مجموعی طور پر 63 افراد کو نکالا تھا لیکن ان میں سے 43 کی موت ہوگئی ہے۔ زخمیوں کو لوک نایک ہسپتال ( ایل این جے پی) میں داخل کرایا گیا ہے۔ ہسپتال کی ڈاکٹر ریتو سکسینا نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ زخمیوں کا علاج جاری ہے۔
ایک پولیس اہلکار نے بی بی سی کو اپنا نام شائع نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ زیادہ تر ہلاک ہونے والوں میں 15 سے 20 سال کے نوخیز نوجوان تھے۔انھوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ جس عمارت میں آگ لگی وہاں پلاسٹک کے کھلونے بنانے کا کام کیا جاتا تھا۔
دلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آتشزدگی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اب وہ جائے حادثہ پر پہنچ چکے ہیں۔ انھوں نے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو دس دس لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی حکومت زخمیوں کا مکمل علاج کرائے گی اور انھیں ایک ایک لاکھ روپے کا معاوضہ بھی دیا جائے گا۔
انڈیا کے وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اس واقعے میں ’قیمتی جانوں کے نقصان کو ایک سانحہ قرار دیا ہے۔‘وزیراعظم مودی نے حکام سے کہا ہے کہ وہ اس سانحے سے نمٹنے کے لیے تمام تر سہولیات فراہم کریں۔
دلی میں آگ بجھانے کے عملے کو پہلی کال صبح پانچ بج کر 22 منٹ پر موصول ہوئی۔ جس مقام پر یہ فیکٹری موجود تھی وہ شہر کا قدیم ترین حصہ ہے اور تنگ گلیوں کی وجہ سے جائے وقوع تک پہنچنا انتہائی مشکل تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’یہ تمام افراد دھوئیں کی وجہ سے بےہوش ہو چکے تھے۔‘
آگ لگنے کی اب تک وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے اور اس حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
پرانی دلی کی بلیماران اسمبلی سیٹ سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے عمران حسین بھی آگ لگنے کی جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگائیں گے اور تحقیقات کروائيں گے۔
اتل گارگ نے بتایا کہ آگ لگنے والی عمارت میں کاغذ اور گتے کی بڑی مقدار رکھی تھی جس کی وجہ سے کافی دھواں پھیل گیا تھا اور دھویں کی وجہ سے لوگوں کو بچانے میں زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔سرچ آپریشن میں شامل ایک افسر نے میڈیا کو بتایا کیا ہے کہ اب آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور سرچ آپریشن بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آتشزدگی دہلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکھوجی کی بھی تو مجبوریاں ہوتی ہیں!۔۔ آمنہ مفتی
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم : کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، تعداد 61 ہوگئی

جنوری 22, 2026

گل پلازہ میں آتشزدگی ، ہمارے شہرسے ہوکردھواں گزرتا ہے : وجاہت مسعود

جنوری 21, 2026

گل پلازہ کے 26 میں سے 24 دروازے بند تھے : 28 لاشیں برآمد، 81 افراد لاپتا

جنوری 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 22, 2026
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.