اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پی ٹی وی کے ایم ڈی اور چیئرمین کی حیثیت سے عطاالحق قاسمی کا تقرر غیر قانونی قرار دیتےہوئے ان کے پی ٹی وی میں ایڈمنسٹریٹو احکامات کو بھی غیر قانونی قرار دے دیا۔عدالت نے عطاالحق قاسمی کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تقرری بھی غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ غیر قانونی تعیناتی کے ذمےدار اُس وقت کے وزیر اطلاعات پرویز رشید تھے۔سپریم کورٹ نے عطاالحق قاسمی کے پی ٹی وی میں انتظامی احکامات کو بھی غیر قانونی قرار دیا اور ریمارکس میں کہا کہ آئندہ انہیں ایسے کسی عہدے پر تعینات نہ کیا جائے۔عدالت نے حکم بھی جاری کیا کہ غیرقانونی تعیناتی میں ملوث افراد سے 19 کروڑ78 لاکھ روپے واپس لیے جائیں۔
منگل, ستمبر 15, 2026
تازہ خبریں:
- اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2)
- پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا
- عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
- ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
- اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

