Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » محمد یوسف خان کا اختصاریہ :بکرا عید کا ایڈوانس کالم اور ایک خدشہ
اختصاریئے

محمد یوسف خان کا اختصاریہ :بکرا عید کا ایڈوانس کالم اور ایک خدشہ

ایڈیٹرجنوری 26, 20227 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
eid cartoon
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پچھلے ہفتے میں گاؤں میں اپنے گھر بیٹھاہوا تھا کہ اس دوران خضر خان جس کاجانوروں کا بیوپاربھی ہے وہ آئے اور ایک درمیانے سے قد کا دنبہ بھی اپنے ساتھ لائے ۔ میں نے ویسے ہی پوچھ لیا کہ یہ کتنے میں خریدا ہے۔ تو انہوں نے بتایا کہ چالیس ہزار روپے کا خرید لایا ہوں ۔ یہ سنتے ہی میرا پارہ چڑھ گیا اور میں ان کو کوسنے لگا کہ یہ تو بہت مہنگا خرید لیا ہے اور اس سے نقصان ہی ہو گا فائدہ نہیں ۔وہ اپنی صفائیاں پیش کر نے لگے بلکہ مجھے سمجھانے لگے کہ یہ ابھی بچہ ہے اور یہ قربانی کے موقع پر ڈبل قیمت پر یعنی 75سے 80ہزار روپے میں فروخت ہو گا اور ویسے بھی ابھی قربانی میں 6ماہ سے زائد عرصہ پڑا ہے۔ لیکن میں اس کی قیمت سن کر بہت پریشان تھا بلکہ مجھے رات کو سہی طرح سے نیند بھی نہ آئی ۔
بہرحال صبح کو جب میں ناشتہ کر رہا تھا تو اسی دوران انہوں نے مجھے آواز دے کر باہر بلایا ۔جب میں باہر گیا تو وہاں پر ایک اور بیوپاری بھی موجود تھا جس کو میں پہلے سے جانتا تھا اور وہ رات والادرمیانی عمر کا دنبہ بھی کھڑا تھا ۔ انہوں نے میرے سامنے اس بیوپاری کو کہا کہ یہ دنبہ بیچنا ہے اور مجھے حیرت کا جھٹکا اس وقت لگا جب انہوں نے اس کی قیمت 50ہزار روپے مانگ لی اور کافی دیر بحث و مباحثہ کے بعد دوسرا بیوپاری 42ہزار روپے میں وہ دنبہ خرید کر لے گیا ۔ اس کے جانے کے بعد انہوں نے مجھے کہا کہ اب بتاؤ کہ کل آپ خوامخواہ میرے ساتھ غصہ ہو رہے تھے حالانکہ اب بھی مجھے اس سودے میں نقصان ہو ا ہے۔ میری حیرت اس وقت بڑھ گئی جب انہوں نے بتایا کہ گاؤں میں ایک اور طریقہ چل نکلا ہے کہ جس کسی چرواہے کی بھیڑ حاملہ ہو اور آخری مہینہ چل رہا ہو تو بیوپاری اس چرواہے کو تھوڑی سی رقم ایڈوانس دے کر پابند کر لیتے ہیں کہ اگر چرواہے کی بھیڑ نے نر بچہ دیا تو 15ہزار روپے میں اور اگر مادہ بچہ دیا تو8سے 10ہزار روپے میں بیوپاری بقیہ رقم دے کر وہ بھیڑکا نومولود بچہ خرید جائے گا۔ جب میں واپس شہر اپنے گھر پہنچا تو وہاں میرا بھانجا احسن خان بھی آیا ہو اتھا سلام دعا وحال احوال کے بعد باتوں ہی باتوں میں جب میں نے اس دنبے کے بچے کا ذکر کیاتو احسن نے بتایا کہ ماموں جانوروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ ابھی کچھ ہی روز پہلے ہماری ایک گائے کہ جو عیب دار ہو گئی تھی اس کو ہم نے مبلغ 2لاکھ 70ہزار روپے میں فروخت کردیا ہے۔ احسن تو بھانے واپس چلا گیا مگر میں ابھی تک الجھن کا شکار ہو ں کہ ایک دیہاڑی دار یا تنخواہ دار بندہ کہ جس کی ماہانہ آمدنی ہی 30ہزار روپے تک ہو تو وہ اس مہنگائی کے دور میں کہ جب گھر کے اخراجات بھی پورے نہیں ہو تے ایسے حالات میں سنت ابراہیمی ؑ یعنی قربانی کا تصور بھی کیسے کر سکتا ہے۔ لگتا تو یہ ہے کہ بہت سے غریب مسلمان اس سال قربانی کے ثواب سے محروم رہیں گے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

قربانی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعبدالرشید شکورکا کالم:پاکستان سپر لیگ کا سفر: سپاٹ فکسنگ، عدالتی معاملات اور بند فائل، مگر پھر سیٹی ایسی بجی کہ پی ایس ایل دلوں میں بس گئی
Next Article مفت انٹرنیٹ ؟ فیس بک پاکستانیوں سے 33 کروڑ روپے ماہانہ وصول کر رہا ہے ، امریکی اخبار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یاسر پیر زادہ کا کالم : قربانی سے منسوب ایک قدیم قصہ

جون 11, 2025

عید کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری رہا : قصابوں کے دماغ ٹھکانے پر آ گئے

جون 18, 2024

یاسر پیر زادہ کا کالم : حضرت ابراہیم ؑ نے کس بیٹے کا انتخاب کیا تھا؟

جون 16, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.