ملتان (اے پی پی):معروف سرائیکی دانشوراورپاکستان سرائیکی پارٹی کے سابق آرگنائزنگ سیکرٹری محمود نظامی کوہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ان کا 9نومبر2021ءکو انتقال ہوگیاتھا۔
محمود نظامی کاتعلق تونسہ شریف سے تھا ۔ وہ سرائیکی زبان وادب کے فروغ کے لیے عمربھرسرگرم رہے۔محمودنظامی ایک وسیع المطالعہ اور جمہوریت پسند شخصیت تھے جنہوں نے نئی نسل کے بہت سے دانشوروں کی تربیت کی۔
معروف کالم نگار اور دانشور حیدر جاویدسید نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ محمودنظامی ان لوگوں کے سخت ناقد تھے جو سرائیکی وسیب کی قومی شناخت میں رکاوٹ بن رہے تھے۔
اتوار, اکتوبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- ریاض میں شاہ خالد ایئرپورٹ پر میزائل حملہ : متعدد افراد زخمی
- پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
- گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم
- انٹرنیشنل مگر مچھ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس : مگرمچھوں نے کیسے آنسو بہائے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
- ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملہ : کئی ہوائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں
- نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم
- لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی
- ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
- سابق کور کمانڈر جنرل احسان الحق کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان

