Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » تحریک لبیک نے قومی اسمبلی کے 14 حلقوں میں نون لیگ کو کیسے ہرایا ؟ ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ
اختصاریئے

تحریک لبیک نے قومی اسمبلی کے 14 حلقوں میں نون لیگ کو کیسے ہرایا ؟ ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ

ایڈیٹراگست 29, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
liaqat ali advocate
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

الیکشن 2018 میں تحریک لیبیک یا رسول اللہ کی انتخابی کارکردگی سب کے لئے حیران کن ہے۔ تحریک نے اگرچہ پورے ملک سے صرف سندھ اسمبلی کی دو نشستوں پر کامیابی حاصل کی لیکن اس کے حاصل کردہ ووٹوں کی تعداد میں حیران کن اضافہ ہوا۔تحریک کو سب سے زیادہ ووٹ پنجاب سے ملے جہاں تحریک کو ملنے والے ہر پانچ میں سے چار ووٹوں کا تعلق پنجاب سے تھا۔ووٹوں کے اعتبار سےتحریک تیسرے نمبر رہی اور پیپلز پارٹی کو اس نے پیچھےچھوڑ دیا لیکن اتنا زیادہ ووٹوں لینے کے باوجود وہ ووٹوں کے تناسب ے نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔تحریک کا تقابل دیگر سیاسی جماعتوں سےکیا جائے تو بہت دل چسپ اور حیران کن نتائج سامنے آتے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے پنجاب سے قومی اسمبلی چھ نشستیں حاصل کی ہیں اور چھ نشستوں پر وہ دوسرے نمبر پر رہی اور صرف ستائیس نشستوں پر یہ تیسرے نمبر تھی ۔پنجاب کی قومی اسمبلی کی 141نشستوں کے لئے تحریک لیبیک یا رسول اللہ نے 121نشستوں پر الیکشن میں حصہ لیا تھ۔ٹی ۔ایل ۔پی جیسی نئی پارٹی کے لئے اتنے امیدوار کھڑے کرنے واقعی بات بڑی کامیابی ہے۔ تحریک نے پنجاب میں دوسری مذہبی سیاسی جماعتوں کو بھی بہت پیچھے چھوڑ دیا۔ متحدہ مجلس عمل جو مذہبی سیاسی جماعتوں کاا تحاد ہے اس نےپنجاب سے محض44 ۔0 ملین ووٹ حاصل کئے جب کہ تحریک نے پنجاب سے انیس لاکھ ووٹ حاصل کئے۔پنجاب اسمبلی کے حوالے سے اعداد وشمار اور بھی چشم کشا ہیں۔پنجاب اسمبلی کی 297نشستوں کے لئے تحریک نے 262نشستوں پر امیدوارکھڑے کئےجن میں نو خواتین تھیں۔حافظ آباد-3 سے صوبائی اسممبلی کی نشست پر تحریک کا امیدوار دوسرے نمبر رہا۔۔ پنجاب اسمبلی کی 88نشستیں ایسی تھیں جن پر تحریک کے امیدوار تیسرے نمبر پر جب کہ 82پر اس کے امیدوار چوتھے نمبر تھے۔پنجاب کے اضلاع لاہور، اٹک، گجرات، راولپنڈی اور شیخوپورہ میں تحریک لبیک کو ملنےوالے ووٹوں کی تعداد ہزاروں میں تھی۔ اٹک سے 201000اور لاہور سے208000ووٹ حاصل کئے۔ ان کے علاوہ پنجاب کے دیگر آٹھ اضلاع میں تحریک لبیک کے ووٹوں کی تعداد 50000 سے 100000 لاکھ کے درمیان رہی اور یہی وہ اضلاع تھے جہاں مسلم لیگ ن کے ووٹوں کی تعداد دوسری پارٹیوں کی نسبت زیادہ تھی۔پنجاب میں قومی اسمبلی کی چودہ نشستیں ایسی تھیں جہاں تحریک لبیک کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد اور مسلم لیگ اور اس کے جیتنے والے مخالف امیدواروں کے مابین پائے جانے والے فرق سے زیادہ تھی۔جہلم کی قومی اسمبلی کی دونوں نشستوں پر یہ صورت حال بہت واضح تھی۔ان چودہ قومی اسمبلی کے حلقوں میں مسلم لیگ ن کی شکست کا کریڈیٹ تحریک لبیک کو جاتا ہے کیونکہ اگر تحریک الیکشن نہ ان حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے نہ کرتی تو مسلم لیگ ن کی جیت یقینی تھی۔فیصل آباد کی دو، راولپنڈی، گجرات، لاہور،ٹوبہ ٹیک سنگھ، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب بہاولپور،ملتان ،قصور، حافظ آباد کی قومی اسمبلی کی ایک ایک نشست پر یہی رحجان دیکھنے کو ملا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسیب کی تمنداری اور بنیادی انسانی حقوق:وسیب /ظہور دھریجہ
Next Article ملتان مرا رومان : یادیں (33 ) ۔۔ رضی الدین رضی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.