Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جمہوریت چلے گی تو باری ملے گی : چَنگی گَل/ کاشف رفیق
اختصاریئے

جمہوریت چلے گی تو باری ملے گی : چَنگی گَل/ کاشف رفیق

ایڈیٹراگست 13, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kashif rafiq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

13 اگست 2018 بروز سوموار پاکستان کے جمہوری ادوار میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا کیونکہ اس دن سے قبل کبھی ٹیکنوکریٹ کی حکومت کا شوشہ چھوڑا گیا تو کبھی بوٹوں کی آواز کی دھڑ دھڑ سنائی دینے کا واویلا کیا گیا پہلےسیاستدانوں کو غدار وطن کےفتوو ں سے نواز گیاپھرپلان کر کے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کا پراپیگنڈا بھی سُنایا گیا۔سیاستدانوں کو گِدھوں کی مانند استعمال کیا گیا اور جمہوری پہلوانوں کو نااہل ،چور،ہٹ دھرم،ملک دشمن اور تمام خرابیوں کا ذمہ دار بھی ٹھہرانے کی کوشش کی۔۔اور یہ سب کرنیوالے مفاد پرست سیاسی شعبدے باز اور اُن کے آلہ کار تھے ۔۔جبکہ کمزور سیاسی کھلاڑیوں کو شعبدے بازوں
نے یہ راگ خلائی مخلوق کے نام سے منسوب کرکے سنائے۔۔۔ اور یہ تاثر دیا کہ شاید وہی سب سے زیادہ مقتدر قوتوں کے قُرب میں ہیں ۔۔۔۔حالانکہ اِن سیاسی پراپیگنڈا مشینوں کی تردید ہر چند کی گئی۔۔لیکن بغیر الیکشن لڑے وزارتوں اورجھنڈوں کا لالچ کچھ بھی کروا سکتا ہے۔۔تمام تر خواہشیں،سازشیں،کاوشیں بے سود ٹھہریں۔۔2013 کی اسمبلیوں نے مدت بھی پوری کی اور انتخابات بھی ہوگئے۔۔۔آج تو حلف بھی اُٹھا لیا گیا۔۔۔اب نئے جمہوری دور کا آغاز ہوچکا۔۔۔جمہوریت کی ریل کو پٹری پر رکھنے میں آصف زرداری،نواز شریف مولانا فضل الرحمن، محمود اچکزئی،میر حاصل بزنجو،ایم کیوایم پاکستان،اختر جان مینگل،اسفند یار ولی اور عمران خان نے بہت برداشت بھی کیا اور صبر بھی۔اب اِن اکابرین سےگزارش ہے کہ اس جمہوریت کو ‘‘انا’’ کی بھینٹ نہ چڑھنے دیں۔۔کیونکہ جمہوریت چلے گی تو باری بھی ملے گی۔۔اگر تیسرا دور مکمل ہوگیا تو سمجھیں ملک مضبوط اور ترقی یافتہ ہوگیا ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان مرا رومان : یادیں (26 ) ۔۔ رضی الدین رضی
Next Article ملتان مرا رومان : یادیں (27 ) ۔۔ رضی الدین رضی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.