Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کابل کی مسجد میں‌دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی
اہم خبریں

کابل کی مسجد میں‌دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی

ایڈیٹراگست 18, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kabul
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پُرہجوم مسجد میں ہونے والے بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران کے مطابق اس دھماکے میں 33 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
بدھ کی شام یہ دھماکہ اُس وقت ہوا جب مسجد میں نمازِ مغرب جاری تھی۔ رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں مسجد کے پیش امام بھی ہلاک ہوئے ہیں۔تا حال غیر واضح ہے کہ دھماکے میں کون ملوث تھا۔ ایک ہفتہ قبل نام نہاد دولت اسلامیہ نے کابل میں ہی ایک خودکش دھماکے میں طالبان کے حامی عالم کو قتل کیا تھا۔
سکیورٹی حکام نے شہر میں اس مقام کو سیل کر دیا ہے جہاں دھماکہ ہوا تھا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس قدر زوردار تھا کہ مسجد کے قریب بہت سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کو ایک عینی شاہد نے بتایا کہ ’میں نے دیکھا کہ کئی لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ حتی کہ لوگ مسجد کی کھڑکیوں سے باہر گرتے نظر آئے۔‘طبی امداد کی فلاحی تنظیم ایمرجنسی کے سربراہ سٹیفانو سوزا شہر میں ایک مرکزی ہسپتال چلاتے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھوں نے 35 افراد کو طبی امداد دی ہے جن میں بچے بھی شامل تھے۔
افغانستان میں گذشتہ کچھ عرصے کے دوران بہت سے علمائے دین کو ٹارگٹ کر کے ہلاک کیا گیا ہےاُن کا کہنا تھا کہ ’ہمارے ڈاکٹروں نے ساری رات ایسے مریضوں کے آپریشن کیے جنھیں فوری سرجیکل مدد کی ضرورت تھی۔ کئی زخمیوں کے جسم میں شیلز داخل ہو چکے تھے اور متاثرین کے پورے جسم پر جلنے کے زخم تھے۔‘
ان کا خیال ہے کہ دھماکہ مسجد کے اندر ہوا۔ سٹیفانو سوزا کا کہنا ہے کہ ’شاید کوئی نماز کے وقت مسجد میں داخل ہوا۔ اس لیے جس وقت (حملہ آور) نے جسم کو جلا دینے والی امپروائزڈ ایکسپلوسیو ڈیوائس کا بٹن دبایا تو اس دوران وہاں بہت زیادہ لوگ موجود تھے۔‘
’اسی وجہ سے حملہ آور کے قریب جتنے بھی لوگ تھے وہ ہلاک ہو گئے اور باقیوں کو چوٹیں آئیں۔‘
مسجد پُرہجوم جبکہ دھماکہ شدید نوعیت کا تھا۔ عین ممکن ہے کہ دولت اسلامیہ کی نظر ایک اور مذہبی رہنما کی طرف ہو گی۔ اب لگتا ہے کہ دولت اسلامیہ طالبان کی سب سے بڑی دشمن بن کر اُبھر رہی ہے۔گذشتہ ماہ کے دوران کابل میں تین معروف مذہبی رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا اور دیگر شہروں میں بھی قتل کے چند واقعات رونما ہوئے۔
گذشتہ ہفتے طالبان کے قریبی سمجھے جانے والے شیخ رحیم اللہ حقانی نشانے پر تھے۔ اس کے بعد اعتدال پسند صوفی عامر محمد کابلی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#blast #kabul بم دھماکہ کابل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتوشہ خانہ ریفرنس: الیکشن کمیشن کا عمران خان کو ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : کیا جنرل باجوہ 29نومبر کو ریٹائر ہوجائیں گے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوئٹہ: بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید، 3 زخمی

اپریل 25, 2025

بنوں چھاؤنی میں دو بم دھماکے : 11 افراد جاں بحق ،30 زخمی

مارچ 5, 2025

خضدار : بس میں بم دھماکہ ۔۔ ایک مسافر ہلاک ، 7زخمی

جنوری 27, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.