خانیوال: کبیرولا کے نواحی علاقے میں ڈاکوؤں کی واردات کے دوران 23 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی لڑکی کیساتھ لڑکی کے بھائی اور والد کو رسیوں سے باندھ کر زیادتی کا نشانہ بنایااورڈکیتی کی واردات کے بعد موقع سے فرار ڈی پی او کا ہولناک واردات کا سخت نوٹس مقدمہ درج
تفصیل کے مطابق تحصیل کبیروالا کے تھانہ صدر کی حدود میں تین نامعلوم ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی غرض سے اسلم کڑیانہ سیال نامی شخص کے گھر میں داخل ہوئے اسلم کی 23 سالہ بیٹی ر کیساتھ والد اور بھائی کو رسیوں سے باندھ کر زیادتی کا نشانہ بنایا ڈاکو کئی گھنٹے اطمینان کیساتھ متاثرہ لڑکی کے گھر پر موجود رہے اور جاتے ہوئے 10 ہزار نقدی تین عدد موبائل فون اور ایک بکری لوٹ کر لے گئے پولیس تھانہ صدر کبیروالا نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کاآغاز کردیا ڈی پی او خانیوال نعیم عزیز سندھو کے سخت نوٹس پر جدید ٹیکنالوجی فرانزک اور فینسنگ کے ذریعے درندہ صفت ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا
ڈی پی او خانیوال نعیم عزیز سندھو نے *گردوپیش* کو بتایا کہ اس ہولناک واردات کے سفاک ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے بنائی گئی ٹیموں کی خود نگرانی کررہا ہوں جلد گرفتار کرلیں گے۔
اتوار, ستمبر 6, 2026
تازہ خبریں:
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
- نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
- بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
- صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
- پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
- پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

