Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی کمیٹی نے پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگ لیا
اہم خبریں

جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی کمیٹی نے پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگ لیا

ایڈیٹراگست 1, 20248 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی:بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا۔
جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگی بجلی کے خلاف دھرنا جاری ہے۔ وہیں کمشنر ہاؤس پنڈی میں جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا۔
ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیکنیکل ارکان نے جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم کو ابتدائی بریفنگ دی اور جماعت اسلامی کے مطالبات پر ٹیکنیکل اراکین نے اپنی تجاویز سامنے رکھیں۔
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ تاحال مذاکرات کیلئے نہیں پہنچ سکے۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا
انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ دھرنا عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے دیا ہے، صنعتکار اور تاجرہمارے ساتھ ہیں، ملک میں سیاسی بحران بھی ہے۔
لیاقت بلوچ کا کہنا تھاکہ حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے کے بجائے عوام کو ریلیف دے، جماعت اسلامی نے ٹیکنیکل کمیٹی کے سامنے اپنا مؤقف رکھ دیا ہے اورحکومت کی ٹیکنیکل کمیٹی نے ہمارے مطالبات سے اتفاق کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومتی وفد نے مطالبات کی پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگا ہے، کمیٹی میں سے کمیٹی نکلے گی تو پھر کمیٹی چوک ہی نکلےگا، اب کمیٹی کمیٹی نہیں چلے گی، حکومت کی غیرسنجیدگی نظر آئے تو ہم مذاکرات سےالگ پرہوجائیں گے، حکومتی کمیٹی نے وقت لیا ہے، دھرنا جاری رکھا جائے گا۔
حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن امیرمقام نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے مطالبات پر مزید مشاورت کریں گے، ہم بھی چاہتے ہیں بجلی، پٹرول سستا ہو، تنخواہ داروں پر ٹیکس کم ہو۔خیال رہے کہ جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں 6 روز سے دھرنا جاری ہے۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بجلی جماعت اسلامی مذاکرات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل صبح تہران میں آیت اللہ خامنہ ای پڑھائیں گے
Next Article حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام پر بجلی گرانے کا منصوبہ : فی یونٹ 19 پیسے اضافے کا امکان

ستمبر 18, 2025

1971 کے بعد پہلی بار ڈھاکہ یونیورسٹی میں جماعت اسلامی کی جیت : بنگالیوں کے قتل عام کے بھی الزامات

ستمبر 11, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے ٹی وی لائسنس فیس ختم کر دی

جون 29, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.