Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مشہد احتجاج کیس: ایران میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
  • صومالیہ میں بحری قزاقوں نے 3 پاکستانیوں سمیت پانچ افراد قتل کر دیئے
  • لاہور میں آذر بائیجان کی سیاح کے ساتھ گینگ ریپ : میڈیکل رپورٹ میں تصدیق
  • ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا برقرار : بغیر آستینوں والا لباس پہننے کا الزام
  • ایمرجنسی کے نفاذ کی تیاریاں؟ حکومتی بیانات اور تجزیہ نگاروں نے نئی بحث چھیڑ دی
  • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید
  • حکومت کا ممکنہ اگلا فیصلہ کن قدم، "آرٹیکل 232” : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران امریکہ تنازعہ: نئی جنگ خطرناک اور مہلک ہوگی : سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر غور
  • وقت کی کسوٹی : مولوی تمیز اُلدین خان کی داستانِ حیات : محمد اسلام تبسم کا کتاب کالم ( 2)
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بند ٹوٹنے کا خطرہ : جلال پور پیروالا خالی کرنے کا حکم مساجد میں اعلانات : ہیلی کاپٹر فراہم کر دیے گئے
اہم خبریں

بند ٹوٹنے کا خطرہ : جلال پور پیروالا خالی کرنے کا حکم مساجد میں اعلانات : ہیلی کاپٹر فراہم کر دیے گئے

ایڈیٹرستمبر 7, 202525 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jalalpur pirwala
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : تحسیل جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹنے کے خطرے کے بعد شہر خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے مساجد میں اعلانات کیے جا رہے ہیں، فوج اور دیگر ادارے حرکت میں آ گئے ہیں ہ ملتان کیپٹل پولیس آفیسر (سی پی او) کا کہنا ہے کہ دریائے چناب کے پانی سے شہر کے قریب بنائے جانے والا بند کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے، اس لیے شہری فوری طور پر مکانات خالی کر کے محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔
پولیس کی جانب سے جلالپور پیر والا کی مساجد میں اعلانات کروائے گئے۔
دوسری جانب لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے 5 تھرمل ٹیکنالوجی ڈرون منگوائے گئے ہیں۔
سی پی او کا کہنا ہے کہ تحصیل جلالپور کے لیے 50 کشتیاں مزید منگوائی گئی ہیں، توقع ہے کہ آج رات پھنسے ہوئے تمام افراد کو محفوظ مقامات تک منتقل کر دیا جائے گا۔
دوسری جانب پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریائےستلج میں ایک بار پھر اونچے درجے کے سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔
دریائے ستلج میں ہریکے ڈاؤن اسٹریم اور فیروز پور ڈاؤن اسٹریم میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، دریائےستلج پر پانی کے بہاؤ میں مزید اضافہ ہوگا۔
ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ سول انتظامیہ پاک فوج اور دیگر متعلقہ محکمے الرٹ ہیں، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
ایک بیان کے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کمشنر و ڈی سی ملتان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ ’فضائی ریسکیو کے لیے ضلعی انتظامیہ کو ہیلی کاپٹرز فراہم کر دیے ہیں۔ فوج، ضلعی انتظامیہ، سول ڈیفنس ریسکیو اور پنجاب پولیس سمیت تمام محکمے الرٹ ہیں۔
پی ڈی ایم اے نے ہدایت دی ہے کہ ’شہریوں کے محفوظ انخلا کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ مساجد میں اعلانات کے ذریعے شہریوں کو صورتحال کے بارے میں آگاہ کریں۔‘
دریں اثنا سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز گردش کرتی دیکھی جا سکتی ہیں جن میں جلالپور پیروالا کی مساجد سے یہ اعلانات کیے جا رہے ہیں کہ ’کسی بھی وقت شہر میں پانی داخل ہو سکتا ہے۔‘ ان اعلانات میں شہریوں کو محفوظ مقامات کا رُخ کرنے کی ہدایت دی جا رہی ہے۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج ملتان اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی ہے۔ دریائے چناب کے راستے میں واقع کچھ بند توڑے گئے ہیں اور وہاں درجنوں موضع جات متاثر ہو رہے ہیں۔
( بشکریہ : جیو نیوز ۔۔ بی بی سی )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جلال پور پیروالا ملتان سیلاب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچلتی کشتی پر ڈاکٹر اور گلی گلی پولیس: شہزاد عمران خان کی مزاح نوشت
Next Article بلاول بھٹو ملتان پہنچ گئے : آج ملتان اور مظفر گڑھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سیلاب ملتان سکھر موٹر وے سے ٹکرا گیا : ٹریفک متبادل راستوں پرموڑ دی گئی

ستمبر 15, 2025

جلال پور پیروالا ، اوچ شریف اور بہاولنگر میں سیلاب متاثرین کی 3 کشتیاں الٹ گئیں8 افراد ہلاک

ستمبر 12, 2025

جلال پور پیروالا کو چاروں جانب سے سیلاب نے گھیر لیا : مریم اورنگزیب موقع پر موجود ، سیت پور ڈوب گیا

ستمبر 11, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مشہد احتجاج کیس: ایران میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی ستمبر 30, 2026
  • صومالیہ میں بحری قزاقوں نے 3 پاکستانیوں سمیت پانچ افراد قتل کر دیئے ستمبر 30, 2026
  • لاہور میں آذر بائیجان کی سیاح کے ساتھ گینگ ریپ : میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ستمبر 30, 2026
  • ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا برقرار : بغیر آستینوں والا لباس پہننے کا الزام ستمبر 29, 2026
  • ایمرجنسی کے نفاذ کی تیاریاں؟ حکومتی بیانات اور تجزیہ نگاروں نے نئی بحث چھیڑ دی ستمبر 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.