Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » یوم آزادی کے موقع پر شہید بھٹو سمیت 104 شخصیات کے لیے صدارتی اعزازات : جنوبی پنجاب نظر انداز
اہم خبریں

یوم آزادی کے موقع پر شہید بھٹو سمیت 104 شخصیات کے لیے صدارتی اعزازات : جنوبی پنجاب نظر انداز

ایڈیٹراگست 14, 202431 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
awards
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یومِ آزادی پر 104 پاکستانیوں اور غیرملکیوں کو اعزازات کیلئے منتخب کرلیا گیا، متعلقہ شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر اعزاز دینے کی تقریب 23 مارچ 2025 کو ہوگی۔
صدر مملکت آصف زرداری نے 104 پاکستانی اور غیرملکی افراد کو پاکستان کیلئے خدمات پر سول اعزازات دینے کی منظوری دی۔ قومی اعزازات 23 مارچ 2025ء کو خصوصی تقریب میں تقسیم کئے جائیں گے۔
خدمات عامہ کے شعبے میں ذوالفقارعلی بھٹو شہید کو نشان پاکستان، کھیل کے شعبے میں ارشد ندیم کو ہلال امتیاز اور مراد سدپارہ کو ستارہ امتیاز دینے کی منظوری دیدی گئی۔ ادب کے شعبے میں ناصر کاظمی مرحوم کو نشان امتیاز بعد از وفات عطا کرنے کی منظوری دیدی گئی۔
پاکستان کیلئے خدمات پر شہزاد عبد العزیز بن سلمان السعود کیلئے ہلال پاکستان، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں عامر حفیظ ابراہیم کو ہلال امتیاز، ڈاکٹر غلام محمد علی اور سردار محمد آفتاب احمد خان وٹو کو ستارہ امتیاز، ڈاکٹر سارا قریشی ،ڈاکٹر رفیع الدین اور پروفیسر ڈاکٹر عثمان قمر کو تمغہ امتیاز دینے کی منظوری دیدی گئی۔
تعلیم میں سعدیہ رشید کو ہلال امتیاز، ضیاءالحق، ڈاکٹر سلیمان شہاب اور اظہر عابدی کیلئے ستارہ امتیاز جبکہ برکت شاہ، عبدالرشید کاکڑ اور عنیقہ بانو کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی دیا جائے گا۔
شعبہ طب میں پروفیسر ڈاکٹر شہریار اور ڈاکٹر زریاب سیٹنا کو ہلال امتیاز، ڈاکٹر عاکف اللّٰہ، ڈاکٹر عابد مہدی کاظمی اور اکرام اللّٰہ خان کو تمغہ امتیاز، شعبہ فنون میں کالن ڈیوڈ کیلئے ستارہ امتیاز،ارشد عزیز ملک،بختیار احمد اور بیرسٹر ظفر اللہ کیلئے تمغہ امتیاز جبکہ فریحہ پرویز،حامد رانا،شیبا ارشد اور نوید احمد بھٹی کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ملے گا۔
شعبہ ادب میں جاوید جبار کیلئے ہلال امتیاز،سلمان اعوان،ظفر وقار تاج اور منیزہ شمسی کیلئے ستارہ امتیاز، کھیلوں میں مقصود احمد،عماد شکیل بٹ،رحمٰن اشتیاق اور میر نادر مگسی کو تمغہ امتیاز، جواد جعفری کو تمغہ امتیاز، کھیل کے شعبے میں عامر اشفاق کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی جبکہ عنبرین حسیب کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا جائے گا۔
شعبہ سماجی خدمات اور خدمت خلق میں میاں عزیز احمد،ہنید لاکھانی،ثناء ہاشوانی اور سفیناز منیر کیلئے ستارہ امتیاز جبکہ صدر مملکت نے خواجہ انور مجید اور حسین داؤد کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری بھی دے دی۔ بڑے ٹیکس دہندگان اور برآمدات کنندگان کو ستارہ امتیاز عطا کیا جائے گا، عمران علی شاہ، ناظم الدین فیروز، امتیاز حسین، عدنان نیاز، زاہد احمد غریب اور سید اسد حسین زیدی شامل ہیں۔
حملے میں شہید ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر حسین بلوچ کو ستارہ شجاعت، کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا،ڈاکٹر توقیر حسین شاہ اورعمر فاروق کو ہلال امتیاز عطا کیا جائے گا۔ ڈاکٹر روبابا بلیدی، حامد عتیق سرور، وقاص الدین، جمیل احمد، ایاز خان کو ستارہ امتیاز دینے کی منظوری دیدی گئی۔
احمد اسحاق جہانگیر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کیلئے بھی ستارہ امتیاز کا اعلان کردیا گیا، سید شکیل شاہ، اشہد جواد، رباب سکندر، محمد یوسف خان، کارڈینل جوزف کاؤٹس کو تمغہ امتیاز دیا جائے گا، ریحان مہتاب چاولہ، ریئر ایڈمرل تنویر اور عامر محمود لاکھانی کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ارشد ندیم جنوبی پنجاب ذوالفقارعلی بھٹو شہید ستارہ امتیاز صدارتی اعزازات ہلال امتیاز یوم آزادی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظم
Next Article پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر، واٹس ایپ اور دیگر پلیٹ فارمز بھی سست
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ارشد ندیم نے اسلامک یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

نومبر 20, 2025

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

ستمبر 18, 2025

صرف آصف زرداری اور شہباز شریف قومی اعزاز سے محروم کیوں ؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 15, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.