Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل
اہم خبریں

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل

ایڈیٹرمارچ 31, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکانےکے کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ کو قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر نظرثانی اپیل کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان کی عدالت میں ہوئی۔
اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت سے استدعا کی کہ پیرکو دلائل رکھ لیتے ہیں، اس پر جج نے کہا کہ پھر پیر تک عمران خان کے وارنٹ کی توسیع کردیتے ہیں، پراسیکیوٹر نےکہا کہ نہیں پھر دلائل آج ہی طلب کرلیں ورنہ ملزم کو ریلیف مل جائےگا۔
عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان قتل ہونے سے پہلے ہر عدالت میں پیش ہوئے۔
جج نے مسکراتے ہوئے فیصل چوہدری سے سوال کیا کہ قتل ہونے سے پہلے؟ کیا بات کر رہے ہیں؟ ایڈیشنل سیشن جج نے وکیل فیصل چوہدری کے دلائل درست کروائے۔
عدالت کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہر عدالت ہر ملزم کے لیے محفوظ ہو۔
وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان پر قاتلانہ حملہ نہ ہوتا تو سکیورٹی خدشات نہ ہوتے۔
پراسیکیوٹر رضوان عباسی کا کہنا تھا کہ ملزم کو نوٹس یا وارنٹ کے ذریعے عدالت بلایا جاتا ہے، عمران خان کو وارنٹ کے ذریعے عدالت پیش کرنےکا حکم دیا گیا، کیوں پیش نہیں ہوئے؟ اگر عام شہری کے لیے وارنٹ جاری ہوں تو ملزم کی عدالتی پیشی پر وارنٹ کا فیصلہ کیا جاتا ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کے مطابق ہی ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے، عمران خان کو ایک ایک عدالتی تاریخ کا معلوم ہے لیکن عدالت پیش نہیں ہوتے، عمران خان چاہتے ہیں کہ عدالت پیش بھی نہ ہونا پڑے اور عدالت وارنٹ بھی نہ نکالے، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل خارج کی جائے۔
عدالت کے استفسار پر پراسیکیوٹر نے بتایا کہ زمان پارک تفتیشی افسر گیا تو اس پر تشدد کیا جائےگا۔
وکیل فیصل چوہدری نےکہا کہ پراسیکیوٹر نے پرانے واقعےکی نشاندہی کرتے ہوئے عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی۔
بعد ازاں عدالت نے 20 ہزار روپےکے ضمانتی مچلکوں کے عوض عمران خان کے18 اپریل تک جاری ناقابل ضمانت وارنٹ کو قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب،کے پی انتخابات التوا کیس: جسٹس جمال مندوخیل کی کیس سننے سے معذرت، بینچ پھر ٹوٹ گیا
Next Article حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، نیپرا نے اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم

ستمبر 8, 2026

ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

ستمبر 8, 2026

مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

ستمبر 8, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.