Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کورونا کے اسپورٹس پر وار،ٹرمپ ٹوکیو کے منسٹر، کرکٹ میچ سڈنی جبکہ فیصلے فون پر: عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

کورونا کے اسپورٹس پر وار،ٹرمپ ٹوکیو کے منسٹر، کرکٹ میچ سڈنی جبکہ فیصلے فون پر: عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 13, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
trump tokyo
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جمعرات کا دن انٹر نیشنل سپورٹس کیلئے مایوسی سے بھر پور رہا.کو رونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیئے جانے کے 16 گھنٹے بعد تک متعدد ایونٹس منسوخ،ملتوی یا محدود کر دیئے گئے ہیں اور ان گنت ایونٹس پر التوا کے سائے گہرے ہوتے جارہے ہیں۔ سب سے زیادہ کرکٹ مقابلے متاثر ہوئے ہیں لیکن دنیا کا مقبول کھیل فٹبال بھی اب اس کی لپیٹ میں مکمل طور پر آگیا ہے۔
**انگلینڈ کا جاری دورہ سری لنکا **
انگلش ٹیم کولمبو میں ٹیسٹ سیریز سے قبل دوسرا پریکٹس میچ کھیل رہی ہے لیکن 19 مارچ آنے میں ابھی خاصا وقت ہے جب گالے ٹیسٹ کا آغاز ہونا ہے لیکن برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ٹیسٹ میچز کسی بھی وقت منسوخ ہوسکتے ہیں۔ سری لنکا میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کچھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ٹیم کولمبو میں برطانوی ہائی کمیشن ،انگلش کرکٹ اور وزارت خارجہ حکام سے رابطے میں ہیں۔ میچز بند گراؤ نڈ زمیں کھیلنے کی بجائے منسوخ ہونے کے امکانات ہیں۔
**آئی پی ایل سے انگلش کرکٹرز آؤ ٹ**
بھارت کی آئی پی ایل پہلے ہی خالی اسٹیڈیمز میں کرانے کا فیصلہ ہوچکا ہے لیکن بھارتی حکومت کی جانب سے 13 مارچ سے 15 اپریل کی نئی معطل ویزا پالیسی کے سبب برطانوی کرکٹرز حکام کو معذرت کا موقع مل گیا ہے۔ خیال ہے کہ اس سال بھارتی لیگ میں انگلینڈ کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہوگا۔ 5 درجن سے زائد غیرملکی پلیئرز اس سے وابستہ ہیں. ایونٹ 29 مارچ سے 24 مئی تک ہونا ہے۔
**بھارت جنوبی افریقا سیریز میں تالے لگ گئے **
جنوبی افریقا بھارت ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ جمعرات کو دھرم شالہ میں بارش کی وجہ سے ٹاس بھی نہ ہوسکا۔ باقی ماندہ 2 میچز کورونا وائرس کی وجہ سے بند اور تالے لگے اسٹیڈیمز میں ہونگے۔ میچز لکھنو اور کولکتہ میں شیڈول ہیں۔
**روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز منسوخ **
بھارت میں جاری روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز کے باقی ماندہ تمام میچ منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ برائن لارا سمیت لیجنڈری کرکٹرز کی اپنے ملک واپسی شروع ہوگئی ہے،ادھر اسپین میں شیڈول یورپین کرکٹ سیریز بھی ختم کی جاچکی ہے۔
** 55 فٹبال فیڈریشن کا ہنگامی اجلاس طلب**
یوئیفا چیمپئنز لیگ ،یورپا لیگ اور لالیگا لیگ کے 2 ہفتے تک کے ملتوی کئے جانے کی خبریں ہیں۔ لالیگا لیگ کے اگلے 2 رائونڈ ختم کرنے کا اعلان ہوگیا ہے باقی کیلئے 55 فٹبال فیڈریشن پر مشتمل یویئفا باڈی نے 17 مارچ کو ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ڈومیسٹک لیگ کے ساتھ ساتھ معروف زمانہ یورو فٹبال لیگ 2020 کے حوالے سے بھی فیصلے متوقع ہیں۔ پی ایس ایل اور آئی پی ایل کی گرائونڈز قید کا فیصلہ بھی جمعرات 12 مارچ کو سامنے آیا ہے.
**ٹرمپ ٹوکیو کے ہیلتھ منسٹر؟اولمپکس ملتوی کرنے کا مشورہ **
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوکیو کے ہیلتھ منسٹر بن گئے کیونکہ انہوں نے بات ہی ایسی کردی ہے . ٹرمپ کہتے ہیں کہ کورونا وائرس چھایا ہے اس لئے جاپان میں شیڈول اولمپکس گیمز 2020کو ملتوی کردینا چاہیئے ۔ٹوکیو اولمپکس 24 جولائی سے شروع ہونے ہیں. ان گیمز میں سب سے بڑا دستہ امریکا کا ہی ہوتا ہے.
**پہلی باہمی کرکٹ سیریز منسوخ**
ورلڈ ٹی 20 چیمپئن آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ ہوگیا ہے. 22مارچ سے شیڈول دورے میں 3 ون ڈے میچز اور متعدد ٹی 20 میچز کهیلے جانے تھے. دنیائے کرکٹ میں باہمی سیریز کی یہ پہلی آفیشل منسوخی ہے جو اس وائرس کی وجہ سے ہوئی.
**آئی سی سی بورڈز میٹنگ کانفرنس کال پر***
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اہم ترین اجلاس اس ماہ کے آخرمیں دبئی میں شیڈول تھا جو اب کانفرنس کال اجلا س میں بدل گیا ہے. کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ کی گلوبل باڈی نے اہم معاملات کی حد تک اجلاس کانفرنس کال تک محدود کردیا ہے جبکہ بڑے معاملات میں گفت و شنید کیلئے مئی میں اجلاس طلب کر لیا گیا ہے. اسی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس بھی ہونا تھا جس میں ایشیا ٹی 20 کپ کی میزبانی پاکستان سے باہر کسی دوسرے ملک کو دینے کا فیصلہ ہونا تھا .اب یہ اجلاس بھی کانفرنس کال پر متوقع ہے.
**آسٹریلیا میں آج پہلا ون ڈے**
australia cricket
کورونا وائرس کے خوف سے سپورٹس سرگرمیاں بہت متاثر ہورہی ہیں لیکن آسٹریلیا میں تاحال یہ وائرس کسی بڑے خطرے کی علامت نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ آسٹریلیا اور نیوز ی لینڈ کے درمیان چیپل ہیڈلی ون ڈے سیریز آج 13 مارچ سے شروع ہورہی ہے .سڈنی میں پہلا میچ جمعہ کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا. 2017 میں آخری مرتبہ کیویز نے اپنے ہاں ٹرافی حاصل کی تھی جسے آسٹریلیا اپنے نام کرنے کامتمنی ہے. سڈنی میں نیوزی لینڈ 2002کے بعد سے کوئی ون ڈے میچ جیت نہیں سکا ہے. سڈنی کی وکٹ پیسرز وسپنرز دونوں کو مدد دے گی. موسم کرکٹ کیلئے آئیڈیل رہے گا.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل ڈونلڈ ٹرمپ کرکٹ ۔کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ۔۔فی الوقت ’’ٹھنڈ پروگرام‘‘ پر اکتفاء کریں
Next Article میر شکیل الرحمٰن 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

امن کی یادداشت ، جو شایدامن نہ لا سکے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 18, 2026

درخواست بنام ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر : رضی الدین رضی کا 9 سال پرانا کالم

جون 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.