Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»عمران عثمانی کی رپورٹ:بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم
تجزیے

عمران عثمانی کی رپورٹ:بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم

ایڈیٹرنومبر 27, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Logo Pakistan's cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ہملٹن میں ساراد بارش رہی۔میچ کو 29 اوورز فی اننگ تک محدود کرکے کوشش کی گئی۔بھارتی ٹیم نے 12 اوورز5 بالز تک ایک وکٹ پر 89 رنزبنائے تھے کہ پھر تیز بارش ہوگئی،امپائرز نے باہمی مشاورت کے بعد کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔یوں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز میں اب کیوی ٹیم کو 0-1 کی ناقابل شکست برتری ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی دونوں ٹیموں کو 5،5 پوائنٹس ملے ہیں۔تازہ ترین صورتحال کے مطابق پاکستان نے ورلڈکپ 2023 کا ٹکٹ براہ راست حاصل کرلیا ہے۔اس کے ساتھ بھارت،انگلینڈ،نیوزی لینڈ،آسٹریلیا اور بنگلہ دیش بھی شامل ہیں۔باقی 2 سیٹوں کے لئے افغانستان،ویسٹ انڈیز،سری لنکا اور جنوبی افریقا امیدوار ہیں۔افغانستان کے 11 میچزباقی ہیں،اس کے 110 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔یوں اس کے امکانات 99 فیصد موجود ہیں۔ویسٹ انڈیز کے 88 پوائنٹس ہیں،مہم تمام ہے۔میچز ختم ہیں۔سری لنکا کے 62 پوائنٹس ہیں۔5 میچز باقی ہیں۔تمام جیتے تو 112 پوائنٹس پر مہم تمام ہوگی،گویا ویسٹ انڈیز سے آگے ہوگا۔افغانستان کو پکڑنا اس لئے مشکل ہوگا کہ اس کے بہت میچز ہیں۔جنوبی افریقا کے 59 پوائنٹس ہیں۔8 میچز باقی ہیں لیکن ان میں سے 3 میچز آسٹریلیا کے خلاف اس نے کھیلنے سے معذرت کی ہے۔فروری 2023 میں ان کے پوائنٹس آسٹریلیا کو منتقل ہونگے۔پروٹیز کے پاس پھر 5 میچز ہونگے اور تمام جیتے تو 109 پوائنٹس ہونگے۔
اس ساری صورتحال میں جنوبی افریقا سب سے زیادہ خطرے میں ہے۔اس کے بعد سری لنکا اور پھر ویسٹ انڈیز۔جنوبی افریقا کا کوالیفائر میں جانا یقینی ہے۔ویسٹ انڈیز اور سری لنکا میں سے ایک کو بھی باہر ہونا ہوگا۔
یہ سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔کیوی ٹیم آج کا میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون ہوجاتی لیکن یہ موقع اب بھی موجود ہے کہ وہ تیسرا ون ڈے جیت کر چوتھے سے پہلے نمبرپر آجائے۔
ورلڈکپ سپر لیگ کیا ہے
آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹ کے لئے ٹیموں کی باہمی ون ڈٖے سیریز کو ورلڈکپ سپر لیگ کاٹائٹل دے رکھا ہے۔ہر ون ڈے میچ کے 10 پوائنٹس ہیں۔یہ سیریز جولائی 2020 سے شروع ہوئی جو مئی 2023 تک رہے گی۔اس کے بعد ٹیبل پر موجود ٹاپ 8 ٹیمیں برراہ راست ورلڈکپ 2023 کھیلنے کی اہل ہونگی۔میزبان بھارت تو پہلے ہی ٹکٹ لے چکا۔باقی ٹیموں کو کوالیفائر کھیلنا ہوگا۔لیگ میں 13 ٹیمیں ہیں۔کل 156 میچز ہیں۔ہر ٹیم کو 3 میچزکی 8 سیریز مطلب کل ملا کر 24 میچز کھیلنے ہیں۔
موجودہ پوائنٹس ٹیبل
اس وقت تک بھارت 20 میچزکے بعد 134 پوائنٹس کے ساتھ پہلے،انگلینڈ18 میچزمیں 125 کے ساتھ دوسرے اور17 میچزکے بعد125 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبرپر ہے۔آسٹریلیا،بنگلہ دیش اور پاکستان 18،18 میچزکے بعد 120 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے،پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں۔افغانستان 13 میچزمیں 110 پوائنٹس کے ساتھ 7 ویں ،ویسٹ انڈیز 24 میچزکے بعد 88 پوائنٹس کے ساتھ 8 ویں نمبر پر ہے۔آئرلینڈ 21 میچز میں 68 پوائنٹس کے ساتھ 9 ویں اورسری لنکا 19 میچزکے بعد 62 پوائنٹس جکے ساتھ10 ویں پوزیشن پر ہے۔جنوبی افریقا 16 میچز میں 59 پوائنٹس کے ساتھ 11 ویں نمبر پر ہیں۔زمبابوے اور نیدرلینڈز 12 ویں اور 13 ویں نمبر پر ہیں۔
(بشکریہ: کرک اگین)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن اور مفروضوں پر مبنی ہیں: آئی ایس پی آر
Next Article رضا ربانی لٹریری فیسٹیول ملتان میں : کہتا ہوں سچ/شاکر حسین شاکر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری

جولائی 22, 2026

حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم

جولائی 22, 2026

ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ

جولائی 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 22, 2026
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.