راولپنڈی:ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گزشتہ روز ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کرلی تھی۔
ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے روٹ کے دوران بند سڑک کھلوانے کی کوشش کرنے اور پولیس سے جھگڑا کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور انکے شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا
پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف تھانہ آبپارہ میں کار سرکار میں مداخلت اوردیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔بعد ازاں انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں گرفتار ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر عبدالہادی علی چٹھہ کا انسداد دہشتگردی کی عدالت سے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا تھا۔
(بشکریہ:جیونیوز)
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
تازہ خبریں:
- نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم
- لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی
- ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
- سابق کور کمانڈر جنرل احسان الحق کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان
- دُکی سے اغوا ہونے والے 12 مزدوروں میں سے رحیم یار خان کا ایک مزدور قتل
- پی ٹی آئی لانگ مارچ کی ’گورنر راج ‘کی طرف پیش قدمی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ہر صوبے کے لیے ایمرجنسی یا گورنر راج کا جواز : نصرت جاوید کا کالم
- ماں کہانی سنا ۔۔۔ رضی الدین رضی کی نظم
- ایمان مزاری اور ہادی علی کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی: ڈی ایس پی کی گرفتاری کا عندیہ

