Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » حریم شاہ کے دوست نے انہیں لندن میں گھر گفٹ کر دیا
جہان نسواں / فنون لطیفہ

حریم شاہ کے دوست نے انہیں لندن میں گھر گفٹ کر دیا

ایڈیٹرمارچ 27, 202476 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hareem shah
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ لندن میں رہائش سب سے مہنگی ہے لیکن میرے ایک بہت اچھے اور پیارے دوست نے مجھے لندن میں ایک خوبصورت فرنشڈ اپارٹمنٹ گفٹ کیا ہے، میں وہیں رہتی ہوں۔
لندن میں جیو نیوز سے گفتگو کے دوران صحافی نے ٹک ٹاکر حریم شاہ سے سوال کیا کہ آپ یوکے میں رہتے ہوئےگزر بسر کیسے کرتی ہیں؟ آ پ کی آمدنی کے ذرائع کیا ہیں، کیا ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا آپ کے ذرائع آمدن ہیں؟
حریم نے ٹک ٹاک سے حاصل ہونے والی آمدنی کے سوال کا جواب دینے کے بجائے اسے نظر انداز کرتے ہوئے بتایا کہ لندن میں رہائش سب سے مہنگی ہے لیکن مجھے میرے ایک دوست نے یہاں اپنی محبت میں فرنشڈ اپارٹمنٹ گفٹ کیا ہے اور میرے ساتھ پیش آئے حالیہ واقعے (دھمکیاں اور بلیک میلنگ )کے سبب مجھے یہاں کی حکومت نے بھی فائیو اسٹار ہوٹل میں جگہ دی ہے لہٰذا یہاں میرا نہ رہائش کا خرچہ ہے نہ کسی اور چیز کا۔
حریم کا کہنا تھا کہ میرے لیے یہاں رہائش کیلئے آمدنی معنی نہیں رکھتی، میرے تعلقات اور دوستوں کی محبت ہی میرے لیےکافی ہے، مجھے زندگی میں کسی چیز کی ضرورت ہی نہیں، لوگ لندن میں باقاعدہ رہنے کیلئے ترستے ہیں اور لوگوں کو لندن میں گھر بنانے کیلئے کئی کئی سال لگ جاتے ہیں لیکن مجھے یہاں فرنشڈ گھر گفٹ مل گیا ہے، میں خوش قسمت ہوں بلکہ میں پیدا ہی خوش قسمت ہوئی ہوں۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

حریم شاہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسویلین کے فوجی ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کا معاملہ،کے پی کابینہ میں اختلافات سامنے آگئے
Next Article اکادمی ادبیات پاکستان ، حشمت وفا اور منیر سلیچ : ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستانی مردوں کو بے وقوف بنانا منٹوں کا کام ہے: حریم شاہ

جنوری 6, 2025

حافظ قرآن ہوں : میرے لیے مذہب کے موضوع پر ایم فل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے : حریم شاہ

اپریل 20, 2024

پاک باز عورت ہوں ۔ تہمت لگانا گناہ ہے : حریم شاہ

اپریل 19, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.