مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ایک شخص نے بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے ڈمر والا جنوبی میں 4 سالہ یتیم بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی اپنے گھر کے قریب ہی واقع دادا کے گھر کھیلنے گئی تھی جہاں مہران نامی شخص نے اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔تھانہ صدر علی پور پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے بچی کو ٹی ایچ کیو اسپتال علی پور منتقل کردیا ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
اتوار, ستمبر 13, 2026
تازہ خبریں:
- نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

