Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»گیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری
اہم خبریں

گیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری

ایڈیٹرجولائی 8, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
gas
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی، فیصلے سے یکم جولائی سے رواں مالی سال کے دوران 2 گیس کمپنیوں کو تقریباً 666 ارب روپے کی آمدن ہوگی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس اضافے سے 2 گیس یوٹیلیٹیز سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) کو رواں مالی سال کے دوران آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے کی گئی گزشتہ سال کے نقصانات کی جزوی وصولی کے لیے پیٹرولیم ڈویژن کی درخواست پر مقرر کردہ 546 ارب روپے سے 120 ارب روپے زیادہ کی کی اضافی آمدنی ہوگی۔
نظرثانی شدہ نرخوں کا نوٹیفکیشن عیدالاضحیٰ کے فوراً بعد وفاقی کابینہ کی توثیق کے بعد جاری کیا جائے گا جب کہ قانون کے تحت یہ 13 جولائی تک قانونی طور پر لاگو ہونا ضروری ہیں۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کے اس ٹینڈرز کو بھی ختم کردیا جس کی اس نے روز قبل اجازت دی تھی۔ ٹینڈرز، جو پہلے 43 ہزار 940 ڈالر فی ٹن پر منظور کیے گئے تھے، عالمی سطح پر گندم کی مسلسل گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے منسوخ کر دیے گئے۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی)سے کہا گیا ہے کہ وہ 3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کے لیے نئے ٹینڈر جاری کرے۔
ای سی سی کے فیصلے کے مطابق درآمدی اور غیر درآمدی سیکٹرز کے لیے گیس کے نرخ اب 100 روپے فی یونٹ یا ملین برٹش تھرمل یونٹس (ایم ایم بی ٹی یو) سے کم کر کے بالترتیب ایک ہزار 350 روپے اور ایک ہزار 550 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کر دیے جائیں گے جب کہ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے 450 اور ایک ہزار 650 روپے کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔
یہ نرخ اب بھی بالترتیب 852 روپے اور 1087 روپے فی یونٹ کے موجودہ نرخوں سے 58 فیصد زیادہ ہوں گے۔فیصلے کے تحت، 50 کیوبک میٹر تک کے سب سے کم رہائشی سلیب کے لیے گیس کے نرخ 171 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کے حساب سے وصول کیے جائیں گے جو موجودہ 121 روپے فی یونٹ کی شرح سے 43 فیصد زیادہ ہے، اضافے سے صارفین کے ماہانہ بلوں میں 36 فیصد اضافہ ہوگا جب کہ 100 کیوبک میٹر کا اگلا سلیب 300 روپے فی یونٹ پر برقرار رہے گا۔
تیسرا سلیب (200 کیوبک میٹر) اور چوتھا سلیب (300 کیوبک میٹر) 26فیصد فیصد اور 151 بڑھ کر 696 روپے اور 1,856 روپے فی یونٹ ہو جائے گا۔
آخری موجودہ سلیب کو 400 کیوبک میٹر کی ماہانہ کھپت کے ساتھ تمام صارفین کے لیے ایک میں ضم کر دیا گیا ہے اور ان پر 3ہزار 712 روپے فی یونٹ کی شرح سے چارج کیا جائے گا – تقریباً کی قیمت۔ 400 کیوبک میٹر تک استعمال کرنے والوں سے فی یونٹ ایک ہزار107 روپے وصول کیے جاتے ہیں جنہیں اب 335 فیصد اضافے کا سامنا کرنا پڑے گا اور ان کے بلوں میں 346 فیصد اضافہ ہوگا۔
400 کیوبک میٹر سے اوپر کے لیے فی یونٹ ریٹ فی الحال ایک ہزار 460 روپے فی یونٹ چارج کیا گیا تھا، جسے اب 154 فیصد اضافے سے 3ہزار712 روپے فی یونٹ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سوئی گیس گیس مہنگی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران ریاض خان کو چکوال سے لاہور پولیس کے حوالےکر دیا گیا : آج لاہور میں پیشی
Next Article سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے حملے میں ہلاک، حملہ آور سابق نیوی اہلکار تھا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

گیس کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو صارفین کیلئے 172 فیصد سے زیادہ مہنگی ہوگئی

اکتوبر 31, 2023

یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔

اکتوبر 11, 2023

ٹیرف میں 8 سے 112 فیصد تک اضافہ، سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ

اپریل 8, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 22, 2026
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.