اسلام آباد : وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ کل سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے تمام صوبائی دارلخلافوں کے درمیان اندرون ملک پروازیں شروع کی جارہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں ڈومسٹک پروازیں کھولنے کا حتمی فیصلہ ہوا ہے ۔
وفاقی وزیر ہوا بازی نے بتایا کہ فلائٹ آپریشن لاہور، اسلام آباد ، کراچی ، کوئٹہ اور پشاور میں شروع کۓ جائیں گے۔ 16 مئی سے ابتدائی طور پر بیس فیصد ڈومسٹک آپریشن شروع کۓ جائیں گے ۔سوشل ڈسٹنسنگ کو مد نظر رکھتے ہوے پچاس فیصد سیٹ اکیوپنسی (یعنی ایک نشست چھوڑ کر دوسری نشست پر مسافر کا بیٹھنا) پر عملدرآمد کیا جاۓ گا۔
ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہوا بازی ڈویژن ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ مسافروں کو محفوظ طریقے سے سفر کرنے کی سہولت دی جاسکیں۔
بدھ, ستمبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم

