Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
  • گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • انٹرنیشنل مگر مچھ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس : مگرمچھوں نے کیسے آنسو بہائے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملہ : کئی ہوائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں
  • نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
  • ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم
  • لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی
  • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
  • سابق کور کمانڈر جنرل احسان الحق کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان
  • دُکی سے اغوا ہونے والے 12 مزدوروں میں سے رحیم یار خان کا ایک مزدور قتل
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کشمیریوں کے خون پر سودا کیا گیا، ہم کشمیر اور فلسطین سے دستبردار ہوگئے: فضل الرحمان
اہم خبریں

کشمیریوں کے خون پر سودا کیا گیا، ہم کشمیر اور فلسطین سے دستبردار ہوگئے: فضل الرحمان

ایڈیٹراگست 12, 20243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
moualna_fazal-jpg
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور :جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خزانے کا قلمدان ایسے لوگوں کو دیا جاتا ہے جن کا کچھ نہیں پتا۔
پشاور میں تاجر کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کہناتھاکہ ایسے وزیراعظم آتے ہیں کہ کچھ نہیں پتہ چلتا کہاں سے آیا اور کہاں گیا، فرنٹ پر کوئی اور ، ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے، معین قریشی وزیراعظم بنا پتا نہیں کہاں سے آیا تھا؟ ایک وزیرخزانہ بنا اور پھر وزیراعظم بنا کچھ پتا نہیں کہاں سے آیا؟
انہوں نے کہا کہ خزانے کا قلمدان ایسے لوگوں کو دیا جاتا ہے جن کا کچھ نہیں پتا۔
ان کا کہنا تھاکہ ملک کی معیشت زمین بوس ہوچکی ہے، میاں صاحب کو بتایا تھا، باہر سے غیرمعیاری گندم کیوں منگوائی گئی، کسانوں کے پاس اسٹاک پڑا ہے لیکن خریدنے والا کوئی نہیں، تاجر کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں، امن اور بہتر معیشت ترجیحات ہونی چاہیے، معیشت اگر ٹھیک نہیں تو ملک کیسے کھڑا ہوگا؟
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ اگر پشتونوں کی شناخت ختم کرو گے تو رد عمل آئے گا، 77 سال تک فاٹا کو اپنے وسائل سے کیوں محروم رکھا گیا، فاٹا قدرتی وسائل سے مالامال ہے، ہم نے اس ملک کی شناخت کو زندہ رکھنا ہے، ہماری آزادیاں ہم سے چھینی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ اسرائیل کا نہیں ہے مسئلہ فلسطین کا ہے، مسئلہ اسرائیل کا نہیں، فلسطین کو آزاد کرنے کی بات کرو، یہاں اپنی زمین کسی کو نہیں دیتے، وہاں فلسطین اسرائیل کے حوالے کیا، جب اسرائیل بنا تو بانی پاکستان نے کہا کہ یہ مغرب کا ناجائز بچہ ہے۔
سربراہ جے یو آئی کا کہناتھاکہ 75 سال کشمیریوں کے خون پر سیاست کی گئی، کشمیری بہنوں بھائیوں کے خون پر سودا کیا گیا، ہم کشمیر اور فلسطین سے دستبردار ہوگئے ، سب کچھ آپ کے ہاتھوں سے چھینا جارہا ہے، ہم آنکھیں بند کرکے بیٹھ گئے ہیں ، آج سب کچھ مسلمانوں کے ہاتھوں سے چھینا جارہا ہیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فضل الرحمان فلسطین کشمیر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
Next Article لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا

جولائی 5, 2026

آج یوم القدس کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی انتظامات : اسلام آباد میں کنٹینر راج

مارچ 13, 2026

طاقت کا کھیل ۔۔’’ فلسطین میں بچے بڑے نہیں ہوتے : یاسر پیرزادہ کا کالم

جنوری 14, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا اکتوبر 9, 2026
  • گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم اکتوبر 9, 2026
  • انٹرنیشنل مگر مچھ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس : مگرمچھوں نے کیسے آنسو بہائے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اکتوبر 9, 2026
  • ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملہ : کئی ہوائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں اکتوبر 8, 2026
  • نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے اکتوبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.