اسلام آباد سیشن کورٹ نے اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
قبل ازیں اسلام آباد پولیس کی جانب سے فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کیے جانے پر فواد چوہدری کو ساڑھے 12 بجے پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کردیا گیا۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی

