Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » برطانیہ میں فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں لاہور سے ایک شخص گرفتار
اہم خبریں

برطانیہ میں فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں لاہور سے ایک شخص گرفتار

ایڈیٹراگست 21, 202414 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : ( ارشد چوہدری سے ) برطانیہ میں گذشتہ دنوں فیک نیوز کے باعث شہریوں کی جانب سے پرتشدد احتجاج اور ہنگامے کیے گئے جس کے بعد ملوث افراد میں سے متعدد کو برطانوی پولیس نے گرفتار کیا جبکہ جبکہ منگل کو مبینہ طور پر فیک نیوز پھیلانے پر لاہور سے بھی ایک شخص کو حراست میں لے کر وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔لاہور سے حراست میں لیے جانے والے پاکستانی شہری کا نام فرحان آصف ہے جو پولیس کے مطابق اس نیوز ویب سائٹ کے لیے کام کرتے ہیں جس نے مبینہ طور پر فیک نیوز پھیلانے میں کردار ادا کیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور پولیس فیصل کامران نے منگل کو اس بارے میں بتایا کہ ’فرحان آصف کو پولیس نے ڈیفنس سے گرفتار کیا ہے،
پولیس افسر نے بتایا کہ ’ان (فرحان فیصل) پر الزام ہے کہ برطانیہ میں تین بچیوں کے قاتل کی شناخت کے حوالے سے خبر چلانے والی پاکستانی ویب سائٹ میں یہ بھی کام کرتے ہیں۔ اس خبر چلانے میں ان کا بھی کردار ہے۔‘
ڈی آئی جی کے مطابق فرحان آصف کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کے حوالےکر دیا گیا ہے، کیونکہ اس طرح کے جرائم کا دائرہ اختیار ایف آئی اے کے پاس ہے۔ مزید تفتیش ایف آئی اے ہی کر رہا ہے۔‘
فرحان آصف نے برطانیہ میں ہونے والے واقعات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ ’ہماری جانب سے غلط خبر چلائی گئی جو نہیں چلنی چاہیے تھی۔ لیکن اس معاملے کی تمام تر ذمہ داری ایک چھوٹی سی نیوز ویب سائٹ پر نہیں ڈالی جا سکتی۔‘برطانوی حکام کے مطابق حالیہ دنوں برطانیہ میں ہونے والے مظاہروں کو پرتشدد بنانے میں فیک نیوز نے مرکزی کردار ادا کیا۔ فیک نیوز پھیلانے والے ایک نیوز پلیٹ فارم کو پاکستان کے شہر لاہور سے بھی چلایا جا رہا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ساؤتھ پورٹ کے ایک ڈانس سکول میں گذشتہ ماہ ایک شخص نے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں تین بچیاں جان سے گئیں جبکہ آٹھ بچیوں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے تھے۔حملہ آور اگرچہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا تاہم بعد میں پولیس نے اسے آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا تھا۔ برطانوی پولیس کے مطابق حملہ آور کی عمر 17 سال ہے جس کے باعث اس کی شناخت ظاہر نہیں کی جا سکتی۔
اس واقعے کے بعد برطانیہ میں یہ افواہ پھیلی کہ حملہ آور مسلمان تھا اور کئی ویب سائٹس نے ملزم کی شناخت ظاہر کرنے کا بھی دعویٰ کیا تھا۔جس کے بعد برطانیہ بھر میں مسلمان پناہ گزینوں کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے اور جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں لوگ زخمی ہو گئے تھے۔
ساؤتھ پورٹ حملے کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کو سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جھوٹی خبروں سے شہہ ملی اور فیک نیوز پھیلانے میں ایک نیوز ویب سائٹ ’چینل تھری ناؤ‘ کا بھی ہاتھ تھا۔تحقیقات کے دوران اس نیوز ویب سائٹ کے لیے کام کرنے والے لوگوں کو تلاش کیا گیا جن کا تعلق دنیا کے مختلف ممالک سے ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لندن ہنگامے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : ملکی سیاست پر خوف کے گہرے سائے
Next Article فیض حمید پروڈکشن فیکٹری بند کی جائے : اوسلو سے ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.