Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ٹی آئی کی 14 دسمبر کی کال فیض حمید کے ٹرائل کو مد نظر رکھ کر دی گئی، واوڈا
اہم خبریں

پی ٹی آئی کی 14 دسمبر کی کال فیض حمید کے ٹرائل کو مد نظر رکھ کر دی گئی، واوڈا

ایڈیٹردسمبر 8, 20248 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی:سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی 14 دسمبر کی کال کی وجوہات پاکستان کے لیے نہیں بلکہ 14 دسمبر کی تاریخ فیض حمید کے ٹرائل کو مد نظر رکھ کر دی گئی۔
کراچی میں فیصل واوڈا نے متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا کا کہناتھاکہ تمام سیاسی پارٹیوں کے پاس جانے کا مقصد قومی کاز ہے، میں یہاں کسی مطلب سے نہیں آیا ہوں، میں دوستی اور دشمنی کھل کر نبھاتا ہوں، میں اورمصطفیٰ کمال پیار سے بھی بات کرتے ہیں اور ہاتھ مروڑ کر بھی کام کرواسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ روز دھرنا، احتجاج پاکستان برداشت نہیں کرسکتا، پی ٹی آئی کا بھی مینڈینٹ ہے ان سے اختلافات ہوسکتے ہیں مگر انہیں عزت دینی ہوگی، بانی پی ٹی آئی کی جان پر سیاست کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، بانی پی ٹی آئی کی بیوی اور قیادت اس پر کام کررہے ہیں۔
ان کا کہناتھاکہ پاکستان کو آگے بڑھانے کےلیے سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا، سب کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا، ہمیں بانی پی ٹی آئی کے مینڈینٹ کو تسلیم کرنا ہوگا، پارٹی میں تمام لوگ گندے نہیں ہوتے،اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی مولاجٹ کی سیاست کررہے ہیں،وہ زیادہ دن نہیں چلے گی۔
فیصل واوڈا کا کہناتھاکہ پی ٹی آئی اپنا قبلہ درست کرلے، پی ٹی آئی اگر حرکتیں صیحح کرلے تو اچھی بات ہے، بانی پی ٹی آئی کو بدترین جگہ پر لے جایا جارہا ہے، بانی پی ٹی آئی پہلے بھی بل بھرتے تھے بنی گالہ کا اب بھی بھریں گے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کیخلاف قانونی کارروائی ہونی ہے، پاکستان تحریک انصاف کی 14 دسمبر کی کال کی وجوہات پاکستان کے لیے نہیں بلکہ 14 دسمبر کی تاریخ فیض حمید کے ٹرائل کو مد نظر رکھ کر دی گئی، انہیں لگتا ہے فیض حمید کے خلاف قانونی کارروائی 14 دسمبر کے بعد ہوگی اور یہ دباؤ بڑھائیں گے ، بتادوں کہ فیض حمید کے خلاف کارروائی 14 دسمبر سے پہلے شروع ہوجائے گی۔
ان کا مزید کہناتھاکہ اسٹیبلشمنٹ کا کردار ختم نہیں کیا جاسکتا، سب کا احترام کیا جاسکتا ہے، بارڈر پر ہم جان نہیں دیتے بارڈر پر فوجی جان دیتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور سیاستدان مل کر کام کرتے ہیں۔
ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا تھاکہ اب تمام سیاسی جماعتوں کو پاکستان چلانے کے لیے کچھ پوائنٹس پر متفق ہونا چاہیے، اس ایجنڈے پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سینیٹر فیصل واوڈا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبشار الاسد کا طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب، حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات
Next Article کچے کے ڈاکوؤں کیلئے اسلحہ لیجانے والے 7 ملزمان گرفتار، 12 ہزار گولیاں برآمد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فیض حمید اب بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا

دسمبر 11, 2025

ایف بی آر کے 3 افسران نے مجھے جان سے مارنےکی دھمکیاں دی ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا

جنوری 30, 2025

عمران خان سمجھ گئے وہ باہرنہیں نکل سکتے، انہیں لاشیں چاہئيں وہ فرسٹریٹڈ ہیں: فیصل واوڈا

اکتوبر 5, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.