Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سیدہ سمیعہ گیلانی ایڈووکیٹ کا کالم : عیدالاضحیٰ کی پیشگی مبارک باد
سیدہ سمیعہ گیلانی ایڈووکیٹ

سیدہ سمیعہ گیلانی ایڈووکیٹ کا کالم : عیدالاضحیٰ کی پیشگی مبارک باد

ایڈیٹرمئی 16, 202313 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
eid mubrak
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گزشتہ ماہ عیدالفطر گزری اوراس حوالےسے بہت سی پوسٹیں نظر سے گزریں ۔عیدمبارک کی وڈیوز ،تصاویر، پیغامات بہت کچھ تھا۔ میں اس عید مبارک میں سوچتی رہی کہ ہم زندگی میں کیسے ایک دوسرے کو عیدمبارک کہتے ہیں یہ جانے بنا کہ یہ عید دوسرے کے لیے مبارک ہے بھی یانہیں۔
قارئین ! اس سے غلط مطلب مت نکالیے گا ۔میں اپنے اردگرد ماحول کا ذکر کر رہی ہوں جس کامجھے سامناہوا یا جو میں جانتی تھی کہ کس کس کی عید اس کے لیے مبارک گزاری ہوگی۔ سب سے پہلے تو ارشد شریف کی بیٹی جو کہہ رہی تھی ،بابا عید ہے واپس آجاﺅ، ان بچوں کی عید کیسے مبارک ہوگی ،پچھلی عید کی یادیں پھانس بن کر گلے میں اٹکی ہوں گی۔ نہ جانے ماں نے میٹھی سویاں کیسے بچوں کے سامنے رکھی ہوں گی۔ صرف بچے نہیں ارشد شریف کی بیوہ ماں بھی اس گھر میں ہے جس کا ایک بیٹا پہلے ہی اس دھرتی پر جان نثار کرچکا تھا۔ کیا اس کو عیدمبارک کہا جاسکتا ہے بہت مشکل نہیں اذیت ناک ہے سوچنابھی۔آج ہرایسی عیدمبارک لکھنے کو نہ جانے کیوں جی چاہا۔ ہم عام طورپر سمجھ نہیں سکتے جب تک ہمارے اپنے اوپر خدا نہ کرے وہ حالات نہ گزریں۔میں سمجھتی ہوں زندگی حوادث سے لبریز ہے مگرجب ایسے لمحات جنہیں ہم خوشیوں کے لمحات کہتے ہیں آتے ہیں تو وہ یادیں جو زندگی کی دوڑ دھوپ میں ہم سلادیتے ہیں پھرسے جاگ جاتی ہیں۔ چاند رات خوشیوں بھری رات ہوتی ہے ،بازار میں گہما گہمی ،چوڑیوں کے سٹال اور مہندی لگوانے والی چنچل لڑکیاں ادھر ادھر آتی جاتی دکھائی دیتی ہیں۔مگر یہ چاند رات مجھے ہرسال کھینچ کرکئی سال پیچھے لے جاتی ہے جب میں دوچوٹیاں بناتی تھی اس لیے جس رنگ کا سوٹ اسی رنگ کی چوٹیاں ماں بنارہی ہوتی تھی۔ دوپٹوں پہ گوٹے چاندرات تک یہی کام ہورہے ہوتے۔ خیر کچھ لوگ کہیں گے یہ زندگی ہے۔ اس میں ایسا ہی ہوتا ہے مگر یقین مانیں یہ یادیں بہت تلخ ہوتی ہیں اوربے حس لوگوں کو میں نارمل انسان نہیں مانتی۔ میں اپنے ہی گھر میں دیکھوں اردگردکیوں جھانکوں میری بہن اس وقت بیوہ ہوئی جب اس کااس بڑا بچہ فقط آٹھ برس کاتھا۔ ہمارا سوشل سیٹ اپ ایسا ہے کہ ساری قدغنیں ساری اخلاقیات صرف عورتوں پہ مسلط کی جاتی ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ اس نے بیوگی کے بعد تمام شوخ رنگ بانٹ دیئے کہ اب پہنوں گی تو لوگ باتیں کریں گے۔ پھراس کی زندگی کی جدوجہد کا سفر ایک ایک لحظہ کی اذیت کی داستان ر ھا۔ شوہر کے بھائیوں نے جائیداد پر قبضہ کرلیا۔ بہت تگ ودو سے اس نے بچوں کوسنبھالا اوربچے بڑے ہوگئے تو غیرملک سدھارگئے کیونکہ نہ بزنس ہے نہ نوکریاں۔ اس عید پر وہ اکیلی تھی۔ میں سوچ رہی اس کو عید مبارک کیسے کہوں کیونکہ عید کالفظی مطلب خوشی ہے اور وہ اس روز شوہر اوربچوں کو یاد کرتی رہی۔ بہرحال زندگی ہے اور اسے کمال ہمت سے گزار لینا ہی اصل جیت ہے وگرنہ تو وقت گزارنا ہی مشکل ہوجائے گا ۔ظاہر ہے اس موقع پر بندہ اپنے دوستوں کوعید مبارک توکہتا ہے ۔قریبی دوستوں میں ایک خاتون سنگل پیرنٹ ہے یعنی وہ اکیلی بچی پال رہی ہے۔ اس نے عید کی ساری خوشیاں من پسند لباس ،جیولری بیٹی کے لیے جمع کی مگر خود عید کے روز بیمارہوگئی اور میں سوچتی رہی اس کی عید مبارک ہے یانہیں۔ بہرحال بیمارپرسی کے بعد عیدمبارک بھی کہہ ہی ڈالا۔ بس زندگی دراصل محبتوں کاسفر ہے جسے یہ محبتیں میسر اس کاہر روز عید ،ہررات شب برات۔
قارئین! لکھنے کو ذہن میں بہت کچھ ہے مگرکچھ باتیں یہ سوچ کر قلم سے گزاری نہیں جاتیں کہ لوگ جی ہاں یہ لوگ ناراض ہوجائیں گے۔ وہ لوگ ناراض ہوجائیں گے جنہیں ہماری ذاتی زندگیوں سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔ وہ تو یہ بھی نہیں دیکھنے کی زحمت فرماتے کہ ساتھ والے گھر میں زندگی کسی کو نہ جانے کیسا کیسا ناچ نچارہی ہوتی ہے۔ مگر اعتراضات اورطعنوں کی دوربین لیے باریک بینی سے دوسروں کی زندگی کیسے چھلنی کریں اس کا کوئی موقع فروگزاشت نہیں کرتے۔ توقارئین پیشگی عیدالاضحی مبارک

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ارشد شریف عید مبارک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:مولانا کا دھرنا ‘ خانہ جنگی کیلئے ٹھوس مواد
Next Article اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی

جولائی 3, 2026

سوری ارشد شریف : تیسری برسی پر حامد میر کا کالم

اکتوبر 23, 2025

ارشد شریف کیس: حکومت کینیا میں صحافی کی فیملی کو کیوں سپورٹ نہیں کررہی؟ عدالت حکومتی وکیل پر برہم

مارچ 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.