Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈاکٹر حریم طارق کا اختصاریہ : غبار شام ، تھکا ماندہ سورج اور اقتدار و اختیار
اختصاریئے

ڈاکٹر حریم طارق کا اختصاریہ : غبار شام ، تھکا ماندہ سورج اور اقتدار و اختیار

ایڈیٹرنومبر 12, 20218 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sun
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بہت دور کہیں کسی گھنیر درختوں کے جھنڈ کے پیچھے غروب شام کا نارنگی سورج تمام دن کی مسافت طے کر کے پانیوں کی تہہ میں سونے لگا ہے۔۔اور کرنوں کے زرد تھال کے نیلے پانی میں غوطہ زن ہونے سے پانی میں اس تھکے ماندے سورج کی سستیاں گھل مل گئي ہیں جیسے جذ بوں کے بے قابو ہونے سے پرانے وقت کے دوست کے خط پر نئے دور کے غموں کی اشک باری سے روشنائی پھیل جاۓ ۔۔۔اور نکتہ دھبہ بن جاۓ
دن کتنا ہی روشن اور تابناک کیوں نہ رہا ہو ڈوب جانے کے بعد آفتاب کی کیا وقعت۔۔۔ اس آگ کے گولے کو شمع کی مانند بجھتے دیکھ کر یہی خيال آتا ہے کہ بالکل اسی طرح صاحب اختیار ارباب اقتدار اور کرسی پوش خاکی خدا‎‎‎ؤ ں کی پرستش بھی تب تک ہی کی جاتی ہے جب تک کہ انکے قلم میں اختیار اور آواز میں حکم کا درجہ قائم ہو
چڑھتے سورج سے کوئی نظر ملانے کی ہمت نہیں کرتا اور اس کے ڈھلتے ہی کوئی اسے یاد نہیں کرتا۔۔۔خوبصورتی تو درخت بننے میں ہے تیز دھوپ میں جھلستا ہے پھر بھی سایہ دیتا ہے طوفان میں سائبان بنتا ہے جتنا سود مند ہوتا ہے اتنا ہی جھکتا چلا جاتا ہے جبکہ غرور کی گردن تو اونچی ہو سکتی ہے لیکن غرور کا سر آخر میں نیچا ہو کر رہتا ہے۔۔اہل زمین پر فرعونیت کرنے والوں کو بحر و لہر بھی دھتکار دیتے ہیں۔۔۔اکیلا چلنے والا ڈوب جاتا ہے سب کو ساتھ لے کر چلنے والوں کو ہمسفری کی رحمت حاصل ہوتی ہے اور سفر آخرت پر روانہ کرنے والے بھی آنسووں کے ساتھ کندھا دینے آتے ہیں اس کی قبر پر کتبہ لگاتے ہیں اور دعا کے ہار پھول چڑھاتے ہیں۔۔ یہ ہیں اصل سکندر جو دلوں کو فتح کرتے ہیں اور جاتے جاتے چاہنے والوں کو خالی کر جاتے ہیں ایک زمانے کی محبت کا خزانہ سمیٹ کر ساتھ لے جاتے ہیں۔۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سورج شام
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleناصر ظہیر کا کرکٹ نامہ : ٹی ٹوئنٹی فائنل میں دونوں گروپوں کی بہترین ٹیمیں آؤ ٹ
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:تشنہؔ صاحب سے چند سوالات!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نصرت جاوید کا کالم : افغانستان اور شام میں پیدا ہونے والی ہلچل

دسمبر 13, 2024

شام پر اسرائیل کے سیکڑوں حملے، فوجی اہداف کو نشانہ بنایا

دسمبر 12, 2024

بشار الاسد کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا

دسمبر 8, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.