Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر دانیال عزیز کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنےکا اعلان
نارووال

پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر دانیال عزیز کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنےکا اعلان

ایڈیٹرجنوری 11, 20246 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
danial aziz news girdopesh .com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا الیکشن 2024 کے لیے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ردعمل سامنے آگیا۔
خیال رہےکہ مسلم لیگ ن نے پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پارٹی ٹکٹ جاری کردیے ہیں۔
نارووال سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔
ن لیگ نے نارووال کے حلقہ این اے 75 میں چوہدری انور الحق اور این اے 76 میں احسن اقبال کو ٹکٹ دیا ہے۔
اس حوالے سے دانیال عزیز کا کہنا ہےکہ وہ اسپتال میں ہونے کی وجہ سے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست نہیں دے سکے۔
دانیال عزیز کا کہنا ہےکہ ایک انجان آدمی جس کا پارٹی سے تعلق نہیں اس کو ٹکٹ دیا گیا ہے، یہ ن لیگ میں پاور پولیٹیکس ہوئی ہے۔
ان کا کہنا ہےکہ عوام کے لیے سب سے اہم معاملہ مہنگائی ہے، میں الیکشن لڑوں گا، مہنگائی کو ختم کرکے دکھانا ہے، میں این اے 75 سے الیکشن لڑوں گا۔
دانیال عزیز سے سوال کیا گیا کہ آپ باقی جماعتوں کے ساتھ ساتھ ن لیگ کے خلاف بھی الیکشن لڑیں گے؟
اس پر دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ جی بالکل ایسا ہی ہے، اگر مہنگائی پر بات کرنے پر یہ سلوک ہوتا ہےتو ٹھیک ہے، میں مہنگائی پر بات کرتا رہوں گا، اگر ان کو نوازنہ ہے جو مہنگائی کے ذمہ دار ہیں تو پھر ایسا ہی سہی۔
دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ میں نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی قیادت میں کسی سے بات نہیں کی، الیکشن ضرور لڑوں گا، مہنگائی کا خاتمہ میرا مشن ہے، میری اہلیہ بھی آزاد حثیت سے الیکشن لڑیں گی۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article2023 فلسطینیوں کی نسل کشی کا سال ثابت ہوا
Next Article 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

ستمبر 6, 2026

صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 6, 2026

نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم

ستمبر 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.