Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کراچی: اردو بولنے پر بچے کے منہ پر سیاہی لگادی گئی ، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
اہم خبریں

کراچی: اردو بولنے پر بچے کے منہ پر سیاہی لگادی گئی ، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

ایڈیٹرجنوری 28, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
child karachi face
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم نے کراچی کے نجی اسکول میں بچے کو اردو بولنے پر بطور سزا منہ پر سیاہ نشان لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بچے کے والد نے دعویٰ کیا کہ ان کا بیٹا نارتھ ناظم آباد کے بلاک جے میں واقع ’سویلائزیشن‘ نامی اسکول میں پڑھتا ہے اور آج انہوں نے اردو بولنے پر میرے بچے کے منہ پر کالک لگائی اور سب بچوں کو کھڑا کر کے بولا کہ اس پر ہنسو۔
انہوں نے کہا کہ میں نے مذکورہ معاملے پر اسکول کی انتظامیہ سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے کسی قسم کی کارروائی سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہے کہ اب یہ میرے بچے کو اسکول سے فارغ کریں گے جس کے لیے میں تیار ہوں لیکن بچے کی عزت نفس داؤ پر لگا کر میں اسے یہاں نہیں پڑھا سکتا۔
اس موقع پر انہوں نے ویڈیو میں بچے کو بھی دکھایا جس کے چہرے پر کالا نشان واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد محکمہ تعلیم نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے بلاک جے میں ’سویلائزیشن اسکول‘ میں اردو زبان بولنے پر بچے کو سزا دینے اور اس کی تضحیک کرنے کی ویڈیو اور خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سندھ پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوشن کے رول18 کے تحت ایک کمیٹی تشکیل دی جا رہی ہے جو اس معاملے کی تحقیقات کرے گی۔
کمیٹی کی سربراہی چیئرمین محمد افضل کریں گے جبکہ اس کے علاوہ کمیٹی میں چار سینئر ارکان شامل ہیں جو اسکول کا دورہ کریں گے اور انتظامیہ، ٹیچرز اور بچے کے والدین کے بیانات ریکارڈ کرنے کے بعد تین دن کے اندر رپورٹ پیش کریں گے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#child #karachi اردو بچے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleغریدہ فاروقی کا کالم : عمران کا ’پلان سی‘ اور نواز کا پلان بی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : مریم نواز اور نفرت کی نئی مہم کا آغاز
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اردو اورہریانوی کے معروف شاعررانانوشاد قاصر انتقال کرگئے

اکتوبر 24, 2024

سندھ کے عوام کیلئے خوشخبری ، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

مئی 2, 2024

کراچی میں ’شارٹ ٹرم اغوا‘ میں ملوث سی ٹی ڈی کے چار پولیس افسران نوکری سے برخاست

اپریل 26, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.