انہوں نے جنوبی پنجاب میں خواتین کی پہلی ادبی تنظیم حریم فن کی 1972 میں بنیاد رکھی جس نے ملتان میں خواتین قلم کاروں کو متعارف ہونے کا موقع فراہم کیا۔ ان کی تصنیفات میں ’’ سلسلے درد کے ‘‘ ، ’’ دل کی وہی تنہائی ‘‘ ( ناول ) اور ’’ صرف خواب میرے ہیں‘‘ ( شعری مجموعہ) شامل ہیں ۔
Browsing: جہان نسواں / فنون لطیفہ
مشتبہ افراد ان کی 14 سالہ بیٹی اور بھتیجی کو ایک اور کمرے میں لے گئے اور ایک، ایک کر کے جنسی حملہ کیا۔خاتون کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان نے واقعے کو ریکارڈ بھی کیا اور دھمکی دی کہ اگر کوئی شکایت یا مقدمہ درج کیا گیا تو وہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں گے۔خاتون نے استدعا کی کہ اس کی بیٹی اور بھتیجی کا ریپ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
بھارت کی معروف رقاصہ و اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کی جانب سے کی گئی شادی کی پیشکش پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔…
پاکستانی اداکار دودی خان کی جانب سے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے شادی سے انکار کے بعد مفتی قوی نے شادی کے لیے مشروط آمادگی ظاہر…
ملتان ۔۔ گردو پیش رپورٹ ۔۔نامور اداکارہ نیلو کی چوتھی برسی 30 جنوری کو منائی جائے گی۔ اداکارہ نیلو فلمی صنعت کے سنہرے دور کی کامیاب…
پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے شوبز انڈسٹری کے تاریک و مکروہ چہرے سے نقاب اتار کر کئی تلخ باتیں کی ہیں، جو وائرل ہورہی…
یہ صرف آج کی بات نہیں پانچ سو سال بعد بھی ان لاجواب ہستیوں کے گانے سنے جائیں گے۔ لافانی ہونا اسے کہتے ہیں۔ آج کی سب یادیں مٹ جائیں گی، تاریخ کے اوراق مدہم پڑ جائیں گے۔ یہ گائیک اور ان کے گانے زندہ رہیں گے۔ سہگل کی مے پرستی کا ضمناً ذکر ہو جائے گا لیکن زیادہ دھیان اُن کی آواز اور گانوں پر ہوگا۔
لاہور :پاکستانی فلم انڈسٹری کی شاہکار فلم ’مولاجٹ‘ کے پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور فلم پروڈیوسر سروربھٹی کو دل کا…
بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی اور مزاحمت پر اداکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس…
لاہور : گردوپیش رپورٹ ۔۔معروف شاعرہ اور کالم نگار کشور ناہید کی علالت کی خبروں نے ان کے پرستاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ۔…
