Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » خود کشی یا قتل : نائلہ بلوچ کا قصور کیا تھا ؟ ببرک کارمل جمالی
اختصاریئے

خود کشی یا قتل : نائلہ بلوچ کا قصور کیا تھا ؟ ببرک کارمل جمالی

ایڈیٹرجنوری 3, 20173 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آج کے والدین پر یہ حقیقت تو اچھی طرح واضح ہے کہ بچوں کے ساتھ خود کشی کے واقعات اس گھٹن زدہ معاشرے میں عام ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنا شعور ہی کافی ہے یا آگے بڑھ کر ہم نے کوئی اور قدم بھی اٹھانا ہے ۔ کیا والدین واقعی اپنے بچوں کو اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار کر رہے ہیں؟
یا استاد بچوں کو خود کشی پہ مجبور کرتے ہیں۔
نائلہ سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ماروی گرلز ہاسٹل میں رہائش پزیر تھی کہ دو روز قبل اس کی خودکشی کی اطلاع اچانک میڈیا پر آ گئی میڈیا نے پنکھے سے جھولتی غریب بچی کو سر عام دکھایا اور بار بار دکھایا ۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی پھانسی پانے والے کو میڈیا نے اس طرح نہیں دکھایا ہو گا۔
جس طرح سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا نے۔ اس معصوم بلوچ بیٹی کی تشہیر کی ۔ کسی کو یہ فوٹو اپ لوڈ کرتے ہوئے یہ خیال نہیں آیا کہ یہ بھی کسی ماں کی بیٹی ہے ۔
سندھی شعبہ کی فائنل ایئر کی 22سالہ طلبہ نائلہ بلوچ کا تعلق قمبر کے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے اس کی نعش جامشورو یونیورسٹی ہاسٹل میں تحویل میں لیتے ہوئے ایل ایم یو جامشورو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ایس ایچ او طاہر مغل کے مطابق ہاسٹل انتظامیہ کی اطلاع پر ہم ہاسٹل پہنچے جہاں ہمیں لڑکی کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی لاش کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش کی گئی۔
لیکن یہ نہیں بتایاگیا کہ اس معصوم لڑکی نے کیوں خود کشی کی۔ قمبر شہر کے قریبی گوٹھ رند کی رہائشی بچی کو ایسا کرنے پہ کیوں مجبور کیا گیا ۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پہ یونورسٹی کے طلبہ اور طالبات نے بتایا کہ وہ خوب ہنستی اور بولتی تھی، گھلتی اور ملتی تھی ۔سب کو ایسا لگتی تھی جیسے وہ کوئی الگ دنیا کی مخلوق ہے ہم اس کا چہرہ دیکھ کر پہچان جاتے تھے کہ وہ آج خوش ہے یا مایوس۔
اس کی یونیورسٹی میں کبھی بھی کسی سے لڑائی نہیں ہوئی تھی۔
آج بھی نائلہ بلوچ کی روح ہم سے کہتی ہے۔
آپ نے مجھے سندھ یونیورسٹی میں اپنے کالج بیگ کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھا ہو گا ۔
کبھی مجھے کتابوں میں گم سم کسی درخت کے نیچے دیکھا ہو گا۔
ارے دوستو میں نے خود کشی کی ہے یا مجھے مار دیا گیا یہ میں جانتی ہوں۔
اور کوئی نہیں جانتا ۔ کئی لوگوں نے میری تصویر دیکھ کر کیا کیا کہا لیکن پنکھے میں موجود میری لاش نے میری خودکشی کو ظاہر کیا۔۔
بدقسمتی سے ہماری ملاقات زندگی میں نہ ہو پائی ۔ ہم وہ ملاقاتی ہیں جو مرنے کے بعد ملنے آتے ہیں۔ ہمیں تو نام بھی مرنے کے بعد ملتا ہے۔
میں نے ہر مشن میں اول پوزیشن لی۔میرے اب آپ نے اتنے نام بدلے ہیں کہ کبھی کبھی تو میں خود اپنا نام بھول جاتی ہوں۔ ابھی ترقی کی سیڑھی پار کرنے والی تھی کہ موت نے مجھے اپنی طرف بلا لیا ۔بھائیو اگر کوئی انجان نوجوان لڑکی کسی یونیورسٹی، کالج، سڑک یا ہوٹل پر نظر آئے تو مجھے یاد کر کے فاتحہ پڑھ دیجئے گا۔ اللہ کی خوشی،اور سربلندی اور آپ کے پیار کے سوا مجھے کچھ نہیں چاہئے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان کے ٹاپ 10 پاگل ۔۔ رضی الدین رضی
Next Article فیس بکی دانش ور اور دیہات صوبہ تحریک ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

ستمبر 22, 2026

نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی

ستمبر 22, 2026

دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا

ستمبر 22, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.