اسلام آباد: وفاقی اور خیبرپختونخوا حکومت نے معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کر لیا۔
اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزرا اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے درمیان ملاقات میں لوڈشیڈنگ، بجلی سے متعلق معاملات اور دیگر مسائل سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی اور وفاق اور کے پی کے نمائندوں نے معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا۔
ملاقات میں وفاقی وزرا اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پیر کو دوبارہ ملاقات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
(بشکریہ:جیونیوز)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی

