Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شہزاد فرید کا حرف آخر:علیم خان نے عمران خان کا پیغام جہانگیر ترین کو پہنچا دیا
اختصاریئے

شہزاد فرید کا حرف آخر:علیم خان نے عمران خان کا پیغام جہانگیر ترین کو پہنچا دیا

ایڈیٹرمارچ 12, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aleem khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سیاست بالخصوص پاکستان جیسے ملک میں اصول و ضوابط سے بالاتر سمجھی جاتی ہے۔ ماضی ہو یا مستقبل۔۔سیاسی داو بیچ روزبروز نچلے درجوں تک پہنچنا شروع ہوچکے ہیں۔۔2018 کے الیکشن سے قبل جہانگیر ترین کے جہاز نے حدف سے زیادہ سیاسی پنچھی لاکر عمران خان کی جھولی میں تو ڈال دیے لیکن الیکشن گزرتے ہی جہانگیر ترین کی سیاسی نیکیاں دریا برد ہوگئیں اور اب 2023 کا الیکشن تحریک انصاف کے لیے مزید مشکل لگ رہا ہے۔
ایک طرف پنجاب اور وفاق میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے کمر کس لی ہے تو دوسری جانب ممبران کی اوپن بولیاں لگنے کی خبریں بھی منظر عام پر آرہی ہیں . اسی دوران جہانگیر ترین گروپ کی اہمیت بہت بڑھ گئی.. اپنی اہمیت کو مزید بڑھانے کے لیے جہانگیر ترین کی بیماری لندن جاکر لمبی ہوگئی. جس پر اپوزیشن کے ساتھ ساتھ وزیراعظم بھی تشویش میں مبتلا ہیں. اسی لیے اب مجبور ہوکر وزیراعظم نے علیم خان کو خصوصی ٹاسک دے کر ترین گروپ کے قریب کرکے علیم خان کو خود لندن روانہ کیا. معتبرذرائع بتاتے ہیں کہ علیم خان جہانگیر ترین سے لندن میں تمام معاملات طے کر آئے ہیں. اسی بنا پر وزیر اعظم کھل کھلا کر سرپرائز دینے کے دعوے کررہے ہیں. اسی لیے ترین اور علیم گروپ کے ناراض اراکین اسمبلی کی وزیراعلی سے ملاقاتیں بھی فوری ہوئی ہیں اور انکے تمام مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جارہے ہیں.
ایسا لگتا ہے کہ ترین علیم. چوہدری برادران. اور ایم کیو ایم پچ کے دونوں جانب کھیل کر حکومت سے اپنے چھوٹے چھوٹے مطالبات منوانے کے ساتھ ساتھ اپنا وزن بڑھا رہی ہے. تاکہ آئندہ الیکشن میں اپنی بہتر پوزیشن لے سکیں. لیکن پاکستان کی سیاست میں کچھ بھی حرف آخر نہیں ہے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عبدالعلیم خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم:گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ:کیا عدم اعتماد کا فیصلہ پارلیمنٹ سے باہر سڑکوں پر ہوگا؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد:عمران خان کو وزیراعظم بنوانے کیلئے نوازشریف کو نااہل کروایا گیا، علیم خان

جولائی 19, 2023

استحکام پاکستان پارٹی کے اعلیٰ عہدیداروں کا اعلان، علیم خان صدر، عامرکیانی سیکریٹری جنرل مقرر

جون 12, 2023

جوڑ توڑ عروج پر : علیم خان جہانگیر ترین گروپ میں‌شامل : بزدار پر تنقید

مارچ 7, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.