Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ماہ رنگ بلوچ سمیت چھے رہنماؤں کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع
اہم خبریں

ماہ رنگ بلوچ سمیت چھے رہنماؤں کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع

ایڈیٹرجولائی 18, 20258 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mah rang baloch
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ : کوئٹہ کی ایک عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت چھ رہنماؤں کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ان میں ماہ رنگ بلوچ کے علاوہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے چار رہنما بھی شامل ہیں۔ گذشتہ دس روزہ ریمانڈ پورا ہونے پر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بی وائی سی کے دیگر رہنماؤں صبغت اللہ شاہ جی، بیبرگ بلوچ، بیبو بلوچ اور گلزادی بلوچ کے علاوہ نیشنل پارٹی کے رہنما غفار بلوچ کو جمعے کے روز سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کوئٹہ کے جج محمد علی مبین کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ غفار بلوچ بیبو بلوچ کے والد بھی ہیں۔ ان پر دو تھانوں میں کل تین ایف آئی آرز درج ہیں۔ ‎ان میں سے ایک ایف آئی آرسول لائنز پولیس سٹیشن اور دو بروری روڈ پولیس سٹیشن میں درج ہیں۔
پولیس کی جانب سے عدالت میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ گرفتار افراد مزید تفتیش کے لیے مطلوب ہیں اس لیے ان کی ریمانڈ میں توسیع کی جائے۔ پولیس کی درخواست پر عدالت کے جج نے انہی دو تھانوں میں درج مقدمات میں ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت تمام افراد کی ریمانڈ میں مزید 15 یوم کی توسیع کی۔ ڈاکٹر ماہ رنگ کے وکیل اسرار جتک ایڈووکیٹ نے مزید پندرہ روزہ ریمانڈ کو بلا جواز قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انسداد دہشت ایکٹ میں 14 یوم کی بجائے زیادہ ریمانڈ کی گنجائش ہے لیکن اس کے لیے پولیس جواز اور اس پر پیشرفت سے آگاہ کرنا ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب گذشتہ دس روز ریمانڈ میں پولیس کوئی پیشرفت نہ دکھا سکی تو مزید پندرہ یوم میں وہ کیا کرسکے گی کیونکہ ان کے مؤکلین کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے سے پہلے ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت دیگر افراد کو تین ماہ سے زائد کے عرصے تک 3 ایم پی او کے تحت زیر حراست رکھا گیا تھا۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ نے کہا کہ حکومت اور پولیس مبینہ طور پر اسیران کے حوالے سے تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ بی وائی سی کے رہنمائوں کی ریمانڈ میں مزید توسیع کرائی گئی ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#MahrangBaloch #FreeMahrangBaloch #Balochistan #VoiceOfBalochistan #HumanRightsViolation #PoliticalPrisoners #BalochLeader #MahrangBalochRemand #StandWithMahrang #JusticeForBalochistan
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک، پانچ زخمی
Next Article پنجاب اسمبلی میں بھی ہراسمنٹ : حکومتی ایم پی اے نے چار اپوزیشن ارکان کونامزد کر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.