Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار
  • ماہرہ خان اور قوم کو مبارک ہو : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مراد سعید سی ایم ہاؤس پشاور میں روپوش ہے، وہیں اس نے لاشیں گرانے کا منصوبہ بنایا: عطا تارڑ کا دعویٰ
اہم خبریں

مراد سعید سی ایم ہاؤس پشاور میں روپوش ہے، وہیں اس نے لاشیں گرانے کا منصوبہ بنایا: عطا تارڑ کا دعویٰ

ایڈیٹردسمبر 1, 20247 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
murad saeed
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں روپوش ہے، گرفتاری کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپہ مارنا اچھا نہیں لگتا، مراد سعید تربیت یافتہ جتھے کے ساتھ اسلام آباد کے احتجاج میں موجود تھے۔
اسلام آباد میں سیکرٹری داخلہ خرم علی آغاز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ سوشل میڈیا پر ایک مہم چلائی جارہی ہے، اسلام آباد میں ناکامی پر جھوٹ بولا جارہا ہے، احتجاج میں جرائم پیشہ افراد اور افغانی موجود تھے اور احتجاج میں شامل یہ لوگ تربیت یافتہ تھے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیشہ سوال کرتے ہیں جب بھی کوئی غیرملکی سربراہ آتا ہے ایسی کال کیوں دی جاتی ہے؟ جب یہ احتجاج ہورہا تھا کہ بیلاروس کے صدر کا دورہ چل رہا تھا۔ان کا کہنا تھاکہ ہم نے ان کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت لے کردی، بشریٰ بی بی کا خیال تھا کہ ڈی چوک جایا جائے، افغان شہریوں نے ان کے احتجاج میں شرکت کی، کے پی کے حکومت کا کرڑوں روپیہ اور اسلحہ دیا گیا، مظاہرین غلیلوں، اسلحہ اور پتھر سے لیس ہو کر نہیں آتے، دنیا میں کسی بھی احتجاج میں کیا کبھی دیکھا ہے کہ اے کے47 رائفل پکڑی ہو؟ دنیا میں کسی بھی احتجاج میں گرنیڈ رکھنے کی اجازت ہوتی ہے؟
پاک فوج کا پُرتشدد ہجوم سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا: وزارت داخلہ
عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ مراد سعید سی ایم کے پی کے ہاؤس میں روپوش ہے، مراد سعید احتجاج میں شریک تھا اور تربیت یافتہ جتھے ان کے ساتھ موجود تھے، اچھا نہیں لگتا ہم کے پی کے سی ایم ہاؤس میں ریڈ کریں، آپ نے شروع ہی سے غلط کیا، رینجرز پر گاڑی چڑھا دی، آپ نے رینجرز کے تین جوانوں کو شہید کردیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کا جوان نہ سردی دیکھتا ہے نہ گرمی ہماری حفاظت کیلئے کھڑا رہتا ہے، آپ نے قتل وغارت کی ہے، ریاست کے افسر و جوانوں کو لائیو اسلحہ کی اجازت نہیں ہوتی، کرم میں مرنے والوں کی تصاویر لگا کر کہتے ہیں یہ اسلام آباد کی ہیں، لا انفورسمنٹ کے اسلحہ سے کسی کی ہلاکت نہیں ہوئی، اسلحہ ان انتشاریوں کے پاس تھا، فیک ویڈیو بنارہے ہیں جعلی تصویریں بنارہے ہیں۔
وزیر اطلاعات کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں 37 غیرملکی، جرائم پیشہ اور ریکارڈ یافتہ لوگ شامل تھے، گرفتار لوگ کہتے ہیں کہ انہیں پیسے دے کر لائے تھے، کرم میں کہرام مچا ہے لیکن ساری توجہ سیاست پر ہے، آپ سیاسی طور پر ناکام ہوگئے، لاشیں گرانے میں ناکام ہوگئے، کوئی ایک ثبوت دکھادیں کہ لائیو فائرنگ کی گئی ایک وڈیو دکھا دیں جس میں براہ راست فائرنگ ہو۔
انہوں نے کہاکہ احتجاج کیلئے جگہ آفر کی گئی،ریڈ زون میں جانے کی کیا ضرورت تھی؟ پمز اور پولی کلینک اسپتال کی پورٹ کے مطابق کسی کی موت لا انفورسمنٹ ایجنسی کی فائرنگ سے نہیں ہوئی، یہ لوگ اپنے لوگوں کو آگے کرتے ہیں،خود پیچھے سے بھاگ جاتے ہیں، انکا کوئی عوامی مطالبہ نہیں، احتجاج کیلئے کے پی کے لوگ نہیں نکلے،
سیکرٹری داخلہ خرم علی آغا کا کہناتھاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ آپ نے شہریوں کی بھی حفاظت کرنی ہے، ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نہایت صبر کا مظاہرہ کیا، ہمارے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو اشتعال بھی دلانے کی کوشش کی گئی۔انہوں نے کہا کہ مظاہرین نے بلا اشتعال گولیاں چلائیں، کچھ اہلکار شہید اور زخمی بھی ہوئے، ہم قانون نافذ کرنے والوں کی جانب سے لائیو فائرنگ کے دعوؤں کی تردید کرتے ہیں، انٹرنیشنل میڈیا میں جتنے مرضی آرٹیکل چھپوا لیں ہم اس کا جواب دیں گے۔
پریس کانفرنس کے دوران اسلحہ بردار کارکن کی فوٹیج چلائی گئی۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بشریٰ بی بی سی ایم ہاؤس پشاور عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ پی ٹی آئی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن اور جوان شہید
Next Article نشتر انتظامیہ نے ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن کیوں نظر انداز کیا ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر فخر عباس ، مریم نواز اور لاہور سے محبت : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اگست 29, 2026

بریڈ فورڈ میں عسکری قیادت کے خلاف تقاریر، پاکستان میں قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری

دسمبر 26, 2025

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم ستمبر 18, 2026
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی ستمبر 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.