کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں کوئی خرابی نظر نہیں آرہی۔
کراچی میں ایک تقریب سےگفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم میں کوئی خرابی نظر نہیں آرہی، اگر کوئی ہے تو بتائیں۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی 27 ویں آئینی ترمیم آرہی ہے تو اس کے خدوخال کا علم نہیں ہے۔مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ نگران حکومت نہیں ہونی چاہیے، آئین سے نگران حکومت کی شق نکالنی ہوگی، دنیا بھر میں اب نگران حکومتوں کے تصور کا خاتمہ ہوچکا، ہمیں اداروں کو مضبوط بنانا چاہیے۔
(بشکریہ:جیونیوز)
پیر, نومبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
- پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
- عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- پہاڑی پر مقیم معمر خاتون کا شہر منتقل ہونے سے انکار : بچوں نے 430 سیڑھیاں تعمیر کر دیں
- سالک کا کون مالک؟ سہیل وڑائچ کا کالم

