Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اگست 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایوان صدر میں پیران طریقت کا ملاکھڑا : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایک سوشلسٹ کا خواب ۔۔ ڈاکٹر علی شاذف
اختصاریئے

ایک سوشلسٹ کا خواب ۔۔ ڈاکٹر علی شاذف

ایڈیٹرمارچ 7, 201811 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr ali shazif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کل رات آصف علی زرداری میرے خواب میں آئے۔ میں ان کے ساتھ بلاول ہاؤس کے ڈرائنگ روم میں ایک سیاسی کارکن کی حیثیت سے بیٹھا تھا۔ انھوں نے مجھ سے میری خیریت دریافت کی اور بتایا کہ انھیں میرے نظریات بہت پسند ہیں۔ میں نے انھیں کہا کہ میں 2013 ء میں ان کی حمایت سے دستبردار ہو چکا ہوں۔ انھوں نے میری تصحیح کی کہ میں 2013 ء نہیں بلکہ 2015 ء‌سے ان کے خلاف لکھ رہا ہوں۔ وہ میری اس شدید مخالفت کے باوجود مجھ سے بہت نرم لہجے میں مخاطب تھے۔ میں نے انھیں صاف صاف بتایا کہ انھوں نے پیپلز پارٹی کو تباہ کر دیا ہے۔ ان کی سیاست بلاول ہاؤس کے ڈرائنگ روم تک محدود ہے۔ عام لوگ انہیں بدعنوان، چالاک، موقع پرست اور یہاں تک کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کا قاتل بھی سمجھتے ہیں۔ ان کی آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے۔ انھوں نے اپنی عینک اتاری، اس کا شیشہ صاف کیا اور انتہائی شائستہ لہجے میں بولے، میں چاہتا ہوں کہ آپ میری حمایت کریں۔ آپ مجھ سے نالاں ہیں کیونکہ میں اور میرے ساتھی آپ سے رابطے میں نہیں رہے۔ میں اب سمجھ گیا ہوں کہ ہماری جماعت غریبوں، مزدوروں اور محنت کشوں کی جماعت ہے۔ اس کی بنیاد سوشلسٹ نظریات پر رکھی گئ تھی اور انھی نظریات کی پاسداری اس کی بقا کا واحد راستہ ہے۔ ہم سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کی نجی ملکیات کو قومی تحویل میں لے کر عوام کو ان کا حصہ دار بنائیں گے۔ پیسے، طاقت، اختیار اور حکومت کی خاطر مقتدر اداروں کی چاپلوسی کی بجائے ان کو بیرکوں میں واپس بھیج دیں گے اور عدلیہ سمیت تمام ماتحت اداروں کو سیاست کی بجائے عوام کی خدمت پر مامور کریں گے۔ ہماری ترجیحات امیروں کے لیے سہولیات فراہم کرنا نہیں بلکہ غریبوں کو صحت، تعلیم، روزگار اور تمام بنیادی حقوق مہیا کرنا ہوں گی۔ اچانک ڈرائنگ روم کے باہر سے کتوں کے بھونکنے کی آوازیں آنے لگیں۔ کتے ڈرائنگ میں داخل ہو گئے اور وہاں رکھی ہوئی چیزوں کو سونگھتے ہوئے میری جانب بڑھنے لگے۔ میرے دل کی دھڑکن بہت تیز ہو گئ ۔میں ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا۔ میرا پورا جسم پسینے میں شرابور تھا۔

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبیدل حیدری کی ” استادی “ ( وفات ۔ 7 مارچ 2004 ء ) : ہوتل بابا کا کالم ( 8 ) ۔۔ رضی الدین رضی
Next Article ڈاکٹر شاہد مسعود کی معافی کا وقت اب گزر گیا : چیف جسٹس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایوان صدر میں پیران طریقت کا ملاکھڑا : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم

اگست 26, 2026

خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ

اگست 26, 2026

سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم

اگست 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ایوان صدر میں پیران طریقت کا ملاکھڑا : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم اگست 26, 2026
  • خاموش گھر : نبیلہ عصمت کا افسانہ اگست 26, 2026
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.