Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پنجاب کی شعبہ صحت میں مدد کو تیار ہیں تاکہ لاہور میں بھی مفت علاج کی سہولت مل سکے: بلاول کا مشورہ
اہم خبریں

پنجاب کی شعبہ صحت میں مدد کو تیار ہیں تاکہ لاہور میں بھی مفت علاج کی سہولت مل سکے: بلاول کا مشورہ

ایڈیٹراگست 19, 20247 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal bbc
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو مشورہ دیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اگلی بار جب کراچی آئیں تو انہیں ضرور تین بڑے سرکاری اسپتالوں کا دورہ کرائیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے جناح اسپتال کراچی میں 120 بستروں پر مشتمل ڈیپارٹمنٹ آف سائیکاٹری اینڈ بیہیویورل سائنسز اور 110 بستروں پر مشتمل ڈیپارٹمنٹ آف نیورولوجی اینڈ اسٹروک یونٹ، جدید طریقہ علاج سائبر نائف کا افتتاح کیا۔
تقریب سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھاکہ آج ہم نے تیسری سائبر نائف مشین کا جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی میں افتتاح کیا ہے جو کہ پاکستان کے شہریوں کو بالکل مفت علاج فراہم کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں کینسر کا علاج اس جدید مشین کے ذریعے بالکل مفت کیا جاتا ہو، کینسر کے علاج کیلئے دور دراز سے لوگ یہاں آتے ہیں۔
بلاول نے وزیراعلیٰ سندھ کو مشورہ دیا کہ انتخابات کے دوران وزیراعظم اسپتالوں کا پوچھ رہے تھے تو آئندہ جب بھی وزیراعظم کراچی آئیں تو انہیں قومی ادارہ برائے امراض قلب، جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال کا دورہ کروائیں۔
ان کا کہنا تھاکہ ہم صوبہ پنجاب کو بھی مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں کیونکہ ہماری خواہش ہے کہ لاہور میں بھی سندھ کی طرح مفت طبی امداد کی ایسی سہولیات موجود ہوں، صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو اور وزیراعلیٰ سندھ کو بھی پنجاب بھیجنےکیلیے تیارہیں تاکہ لاہور میں بھی کراچی کی طرح مفت علاج کی سہولت مل سکے۔
بلاول کا کہنا تھاکہ انتخابی مہم کے دوران بھی صحت کی سہولتوں پر بحث کی بات ہوئی تھی، این آی سی وی ڈی، این آئی سی ایچ اور جناح اسپتال بہترین اسپتال ہیں، آپ لوگوں نے سناہوگا سندھ حکومت کام نہیں کرتی، ایکشنز اسپیک لاؤڈر دین ورڈز۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعجیب اعلانات سے ہم پریشانی میں آجاتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی نام لیے بغیر پنجاب حکومت پر تنقید
Next Article عمران نے شیرافضل سے صرف ہاتھ ملایا تھا، گلے نہیں لگایا: علیمہ خان کی تردید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اگر بھارت پانی روکتا ہے تو پھر پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں: بلاول

جون 15, 2025

آئینی ترامیم: مولانا کا گھر مشاورت کا مرکز، بلاول کے بعد اسحاق ڈار اور محسن نقوی بھی پہنچ گئے

اکتوبر 19, 2024

مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملہ پر اتفاق رائے تک پہنچنا ہی ملک کیلئے بہتر ہوگا،مولانا فضل الرحمان

ستمبر 20, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.