Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » افیئر چلانے آیا تھا، زبردستی شادی کرنی پڑگئی، شوہر دانیہ شاہ
اہم خبریں

افیئر چلانے آیا تھا، زبردستی شادی کرنی پڑگئی، شوہر دانیہ شاہ

ایڈیٹراگست 4, 202416 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لودھراں:سابق رکن قومی اسمبلی و سکالر مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سے رشتہ ازدواج میں بندھ کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر نے اہم انکشافات کردیے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں 22 سالہ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر شہزاد لوہا پاڑ کی جانب سے میڈیا کو بتایا گیا کہ انہوں نے دانیہ کو محبت کا پیغام کچھ عرصہ افیئر چلانے کی غرض سے بھیجا تھا جو ان کے گلے پڑ گیا۔
دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر نے بتایا کہ وہ حکیم ہیں، اس لیے دانیہ اپنی والدہ کی ادویات لینے ان کے پاس آیا کرتی تھیں۔
شہزاد کا کہنا تھا کہ کئی مرتبہ دوائی خریدنے کے بعد دانیہ نے انہیں اپنے گھر آنے کی دعوت بھی دی لیکن انہوں نے ہمیشہ انکار ہی کیا تاہم ایک دن وہ دانیہ کے گھر چلے ہی گئے جہاں وہ دانیہ کو دیکھ کر اپنا دل ہار بیٹھے۔
دانیہ شاہ کے شوہر کی چوتھی شادی، تہلکہ خیز انکشافات
انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ دانیہ سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے، اُن کا ارادہ کچھ عرصہ افیئر چلانے کا تھا لیکن دانیہ بضد تھیں کہ انہیں نکاح کرنا ہے۔حکیم شہزاد نے مزید کہا کہ وہ بہت عرصے تک دانیہ کو مناتے رہے لیکن دانیہ کی ایک ہی شرط تھی جس کے بعد انہوں نے 3 شادیاں ہونے کے باوجود زبردستی دل پر پتھر رکھ کر دانیہ شاہ سے چوتھا نکاح کرلیا۔
(بشکریہ:ہنگامہ ایکسپریس)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دانیہ شاہ رکن قومی اسمبلی شہزاد لوہا پاڑ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبنگلادیش: طلبہ کی سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے دن مظاہروں میں 50 افراد ہلاک
Next Article ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان : ٹک ٹاکر ویو ٹیوبر حکیم شہزاد سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اکتوبر 24, 2024

دوسری شادی کے بعد دانیہ شاہ کی اجنبی شخص کے ہاتھوں گجرا پہننے کی ویڈیو وائرل

ستمبر 27, 2024

عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی

جولائی 30, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.