Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریم نواز
افسانے

بہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریم نواز

ایڈیٹرجولائی 25, 20249 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maryam nawaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کسی بھی محکمے کی فیصلہ سازی کیلئے ڈیٹا بہت اہم ہوتا ہے لیکن ہم انفارمیشن اور ڈیٹا کے بغیر ہی فیصلے کرتے ہیں، چاہتی ہوں ہمارے پاس درست ڈیٹا ہو تاکہ سوشل پروٹیکشن پروگرامز میں ٹیکس دہندگان کا پیسا ضائع نہ ہو۔
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا مجھے شکایات آئیں کہ رمضان پیکج غریبوں کے بجائے وڈیروں تک پہنچ رہا ہے، مجھے اندازہ ہوا کہ ہمارے پاس تو ڈیٹا ہی نہیں ہے، پنجاب کی 13 کروڑ آبادی ہے لیکن پتا نہیں کتنی آبادی کس سوشیو اکنامک کیٹیگری میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کے ڈیٹا کو بھی اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے، افسوس کسانوں سے متعلق بھی مستند ڈیٹا موجود نہیں ہے، بہت سے کسانوں نے ٹیکس سے بچنے کیلئے اپنی زمین کی12، 12 ایکڑ تقسیم کر کے رجسٹریاں کرائی ہوئی ہیں، معذور افراد سے متعلق بھی مستند ڈیٹا موجود نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا ہم اپنا گھر اسکیم شروع کرنے لگے ہیں لیکن مجھے نہیں پتا کہ پنجاب کے کتنے لوگوں کے پاس اپنے ذاتی گھر ہیں اور کتنے بے گھر ہیں، سمجھ نہیں آتی ہم معلومات اور ڈیٹا کے بغیر ہی فیصلے کیسے کر لیتے ہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ فیصلہ سازی کیلئے ڈیٹا بہت اہم ہوتا ہے لیکن ہم انفارمیشن اور ڈیٹا کے بغیر ہی فیصلے کرتے ہیں، کوئی ٹارگٹڈ اپروچ نہیں ہے، میں چاہتی ہوں میرے پاس درست ڈیٹا ہو تاکہ ٹیکس دہندگان کا پیسا ضائع نہ ہو۔
ان کا کہنا تھا صوبے میں کرائم سے متعلق بھی ہمارے پاس صرف 15 کا ڈیٹا ہی موجود ہے، امید کرتی ہوں درست اور قابل بھروسہ ڈیٹا سامنے آئےگا جس کے مطابق فیصلےکریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے بہت سے لوگ بجلی کے بل افورڈ نہیں کر سکتے، بجلی کے بل عوام کیلئے ایک بڑی مشکل بن گئے ہیں، لوگوں کی تنخواہ کا ایک بڑا حصہ بجلی کے بلوں کی مد میں چلا جاتا ہے، ایسے صارفین جن کے 500 یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان کیلئے سولر سسٹم لا رہے ہیں، 45 لاکھ صارفین کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا سوشیو اکنامک رجسٹری میں 5000 سے زیادہ رجسٹریشن سینٹرز بنائے گئے ہیں، رجسٹریشن کروانے سے لوگ سوشل پروٹیکشن پروگرامز کے حقدار ہوں گے، لوگ گھر بیٹھ کر بھی پورٹل پر خود کو رجسٹر کرا سکتے ہیں، امید ہے ایک سال میں درست ڈیٹا سامنے آ جائے گا جس کے مطابق مستحق لوگوں کو ریلیف دیں گے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مریم نواز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
Next Article سندھ ہائیکورٹ: سافٹ ڈرنک کمپنی مالک کے مبینہ اغوا پر متعقلہ محکموں کو نوٹس جاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر فخر عباس ، مریم نواز اور لاہور سے محبت : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اگست 29, 2026

ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز

جون 30, 2026

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ فری سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کو 2 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے

اپریل 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.